شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کر دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کر دیا گیا

رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہاکہ جیل جانے پر فخر ہے، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے ختم ہونے جا رہے ہیں۔ لاہور سے اسد عمر سمیت 24 کارکنان جبکہ سرگودھا سے 59 کارکنان کو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل کیا گیا تھا۔.

رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہاکہ جیل جانے پر فخر ہے، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے ختم ہونے جا رہے ہیں۔ لاہور سے اسد عمر سمیت 24 کارکنان جبکہ سرگودھا سے 59 کارکنان کو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فوری انصاف... جج صاحبان اور کتنا ننگا ہوں گے اس پارٹی کی محبت میں

اس کو کہتے ھیں پی ٹی آئ جج

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پراعتراض لگادیاملتان : عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پراعتراض عائد کرتے ہوئے درخواست لاہور پرنسپل سیٹ پر بھجوانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ Truk Pohanch gya h Lwmc nay tamam kuttay chornay ka order kr diya hai awam ahtiyat karain Courts b biased hen sari sb bikky howe hen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ What next?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں استعفیٰ دیں اور گھر جائیں: حماد اظہراسٹیبلشمنٹ کو کہا جا رہا ہے الیکشن ہوئے تو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف سامنے آکر اس کی وضاحت کریں: رہنما پی ٹی آئی کس منہ سے کہتے ہو شرم بھی نہی آتی tum. pao b pakar lo to kuch nahi hona loty bap ka lota beta بالکل اگر کام نہی کر سکتے تو گھر جائیں ملک کے بیوروکریٹز سمیت جرنیلوں کا احتساب ہو تو پاکستان نا صرف قرض اتار دے بلکہ قرض دینے والےممالک میں شامل ہوجائے درحقیقت اس حکومت نے جرنیلوں اور کرپٹ بیوروکریٹز کے احتسابی عمل کے درمیان ایک دیوار ہے بیوروکریٹز جرنیل چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہلیہ نے اسد عمر کی رہائی کی درخواست واپس لے لیپی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی اہلیہ نے ا ن کی رہائی سے متعلق درخواست واپس لے لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک میں نظر بند افراد کو رہا کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریجیل بھرو تحریک میں نظر بند افراد کو رہا کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری Lahorehighcourt Jailbharotehreek Writtenorder PTI Truck ka Magic Chl gya hhh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »