ڈالر مہنگا، گورنر اسٹیٹ بینک بھی انوکھی منطق لے آئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگا ڈالر تو اچھا ہوتا ہے، گورنر اسٹيٹ بينک رضا باقر انوکھی منطق لے آئے۔ کہتے ہيں روپے کی قدر گری تو کيا ہوا، کچھ کو نقصان تو کچھ کو فائدہ بھی ہوا SamaaTV

Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 4 hours agoمہنگا ڈالر تو اچھا ہوتا ہے، گورنر اسٹيٹ بينک رضا باقر انوکھی منطق لے آئے۔ کہتے ہيں روپے کی قدر گری تو کيا

ہوا، کچھ کو نقصان تو کچھ کو فائدہ بھی ہوا۔ برطانيہ ميں پاکستانی کميونٹی سے خطاب ميں کہا کہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے اوورسيز پاکستانيوں کے پياروں کو زيادہ پيسے ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ گورنر سٹیٹ بینک اک اورشوکت ترین یہ سب آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں ان کو جو آئی ایم ایف کہاے گا انہوں نے وہی کرنا ہے ہم ورسیز پاکستانی بھی گزارا کر لیں گے لیکن جو غریب عوام پاکستان میں ہے ان کا کیا ہے ہے فوری طور پر عمران خان کو ایسے گورنر کو تبدیل کرنا چاہیئے

Now I can understand intelligence behind appointments of all the main posts in Pakistan. Likes of him can solve all problems of Pakistan by devaluing rupee to 1000 rupews 😵‍💫

Lanat ho Tari Maa par jis nay itni gandi oulad paida ki lakh dee lanat haram dee Nasal hay sari AK b Hallie Maa ka bacha nhi is Mia door fatay mou

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک ڈالر مہنگا ہونے کے فوائد گنوانے لگے - ایکسپریس اردوروپے کی قدر گرنے سے سمندر پار پاکستانیوں کو فائدہ ہورہا ہے، رضا باقر 😅👌🙏🤲 ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے !!!! وزیراعظم عمران خان ایک کٹھن سفر کیساتھ 22 سالہ طویل جدوجہد کے بعد اقتدار میں آئے اور اب بحیثیت وزیراعظم تباہ حال معیشت کی مزید تباہی، کورونا وبا کیخلاف موثرحکمت عملی، اور عالمی مہنگائی کی لہر کو مزید بڑھانے کیلے سینہ سپر ہیں۔ عمران_خان Lakh de lant ase Govrner ty chnd lack logon ka faeda nzr aa rha Jo he ee amer Tbky sy aur 21 crore logon ka nuksan nhi nzr aa rha wa ry wa ....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہوتو لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے ۔۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق ’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر یہی وجہ ہے 24 نیوز کی نشریات بند ہونے کے لائق نالائق انسان عجیب منطق۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہوا ہے: گورنر سٹیٹ بینکلعنت_گورنر_اسٹیٹ_بنک اگر ایسے ہی فائدہ ہوتا رہا تو آنے والے وقت میں 100 ڈالر بنک سے لے کر آنے کیلئے لوڈر رکشہ کروانا بھی پڑ سکتا ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’ڈالر اوپر جائیگا تو اوورسیز کے پاس زیادہ پیسہ آئیگا‘ دلچسپ میمز بن گئیں’ڈالر اوپر جائیگا تو اوورسیز کے پاس زیادہ پیسہ آئیگا‘ دلچسپ میمز بن گئیں مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu RazaBaqir Chawal admi, khan sb k liye Aasteen ka 1 orrr saanp Finance minister n gov SBP were imposed on khan Govt, in starting days of Govt, Both harmed the economy too much in favour of IMF, both were the demand of IMF Yeh dono IMF k safeer hsin Pakistan mn, Hafeez sheikh tou dafa ho gia لگتا ہے کہ رضا باقر بھائی صاحب کا دل اس نوکری سے بھر گیا ہے Gov SBP kb jaye ga, iss mulk ki jaan chootay gi, na ehal admi se?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا ریکارڈ قائم ، امریکی ڈالر 173 روپے سے بھی تجاوز کرگیاکراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسےاضافے سے173روپے50 پیسے کا ہوگیا۔ تم لوگ بس یہی منحوس خبریں بتاتے رہنا ۔۔منحوس شکل Ley tabdeeli 200 Tak jaega
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی بڑھتی قدر: ’گورنر سٹیٹ بینک کی سمجھ بوجھ کا یہ معیار ہے۔۔۔تو اللہ کی پناہ‘ - BBC News اردورضا باقر نے ملک میں روپے کی قدر گرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا گذشتہ روز مانچسٹر میں کہا کہ ’ایکسیچینج ریٹ کے اوپر جانے سے کچھ لوگوں کا نقصان ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا فائدہ بھی ہوتا ہے۔‘ باہر والوں کے لیے ڈالر مہنگا کر دیا اب اندر والوں کیلیے فاقہ کشی کے فضائل بیان ہونگے ہم پاکستانی قوم کے نصیب ہی ایسے ہیں دنیا کے نااھل ترین لوگ ہی اداروں کے سربراہان بنتے ہیں۔ ھر شاخ پہ الو بیٹھا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »