’ڈالر اوپر جائیگا تو اوورسیز کے پاس زیادہ پیسہ آئیگا‘ دلچسپ میمز بن گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ڈالر اوپر جائیگا تو اوورسیز کے پاس زیادہ پیسہ آئیگا‘ دلچسپ میمز بن گئیں مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu RazaBaqir

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی نرالی منطق نے لوگوں کو انگلیاں اٹھانے پر مجبو رکردیا، سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بھرمار ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ڈالر کے ریٹ بڑھنے سے متعلق نرالی منطق پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈالر اوپر جاتا ہے تو اوورسیز کے گھر والوں کے پاس زیادہ پیسہ آتا ہے، ان کا یہ کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔آر جے اویس شہباز نے لکھا کہ یہ لوگوں کو بے وقوف بنانے کا نیا طریقہ ہے، تیمور خان نے رضا باقر کو اکنامک ہٹ مین کہا تو دوسرے نے اکنامی ہٹلر کا لقب دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo bhair Marwa raha hai faide me or humri Apne hi mulk me Mari b jari hai or faida b nai waaa

پیسہ زیادہ تو اجائیگا لیکن مہنگائی کی وجہ سے آسانی میں چلا جائے گا

نالائق اور نااہل لوگوں کی سوچ ایسی ہی ہوتی ہے ۔۔۔

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 75 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus

Wah bewakoof admi

Oversees k pas paisa aye ga r jon 90 % pak mein rehte hn un k pass kia aye ga? Ye banker hy ya koi jahil hy? Inflation hogi oil expensive hoga loan barh jaye ga . Har cheez expensive hogi jaise he $ string hoga rupee k against.

Governor State Bank statement is totally misleading. When, devaluation of currency occurs, inflationary spiral engulfed the economy, purchasing power declines. Foreign loans raises to double during repayments. The statement of the governor State Bank discourages the nation

It is sorrowful statement. Today, when 1US$ is equal to Rs. 175. One could hardly purchase 1 kg Sugar and 1Kg tomatoes. But when 1US$ was equal to Rs. 50/-, one could purchase 1 kg suger,1kg salt, 1kg oil, 1kg flour and 5kg vegetables. The statement of the Governor is misleading

آئی ایم ایف سے کرایے پر لائے گئے کتے کو 90 لاکھ اوورسیز کی فکر ہے 20 کروڑ کی نہیں کیونکہ یہ آئی ایم ایف کا بھیجا گیا کتاہے اور نیازی ان کا بیٹا ہے

Tum bhi uper chale jaoo,

اس میں غلط کیا ہے 2017 میں تیال 25.00 روپے کا تھا اور چار ہزار ریال کے ایک لاکھ بنتے تھے اب 45.00 روپر سے زیادہ کا ہے اور 2250.00 سے بھی کم میں لاکھ روپے بنتے ہیں۔ logically

😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡

اور پاکستان میں جو مزدور ھے وه کیا کرینگے

Seems illogical statement by a well responsible personality?

دیکھنے سے الو۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتے ہو منہ کھول کر کیوں اس پر مہر ثبت کرتے ہو؟ چند لوگوں کو فائدہ ہوگا 22 کروڑ سے زیادہ عوام خسارے میں کس اسکول سے پڑھے ہو

Ye Pagal ho gaya hai our koi bat nahi ghanda ki tarha mujhe lagta hai kuch dino bad sare wazeer pti ke aisi manting Lai ge

Being a overseas pakistani I am very disappointed from PTI & PMLN Governments Performance & Governance. I invested AED 100,000 in 2017 to book 1 kanal plot in Swl but failed to get anything. Pls see the below link which is self explanatory.

January 7, 1982 وہ منحوس دن تھا جب اس ملک کی پارلیمنٹ نے چند ایکسپورٹرز کو فائدہ پہنچانے کے لئے ڈالر اور روپے کی قدر کا تعلق ختم کیا تھا

یہ گورنر اسٹیٹ بینک ہے یا کسی پاگل خانے کا مریض۔

Allah tmko hee upr ley jaye.

Sasta Nasha ka eik or case

اور جو قرضہ بڑھ جائے گا؟

Gov SBP kb jaye ga, iss mulk ki jaan chootay gi, na ehal admi se?

Chawal admi, khan sb k liye Aasteen ka 1 orrr saanp Finance minister n gov SBP were imposed on khan Govt, in starting days of Govt, Both harmed the economy too much in favour of IMF, both were the demand of IMF Yeh dono IMF k safeer hsin Pakistan mn, Hafeez sheikh tou dafa ho gia

لگتا ہے کہ رضا باقر بھائی صاحب کا دل اس نوکری سے بھر گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی بڑھتی قدر: ’گورنر سٹیٹ بینک کی سمجھ بوجھ کا یہ معیار ہے۔۔۔تو اللہ کی پناہ‘ - BBC News اردورضا باقر نے ملک میں روپے کی قدر گرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا گذشتہ روز مانچسٹر میں کہا کہ ’ایکسیچینج ریٹ کے اوپر جانے سے کچھ لوگوں کا نقصان ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا فائدہ بھی ہوتا ہے۔‘ باہر والوں کے لیے ڈالر مہنگا کر دیا اب اندر والوں کیلیے فاقہ کشی کے فضائل بیان ہونگے ہم پاکستانی قوم کے نصیب ہی ایسے ہیں دنیا کے نااھل ترین لوگ ہی اداروں کے سربراہان بنتے ہیں۔ ھر شاخ پہ الو بیٹھا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے مہنگا ہونا شروعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں صبح سویر ے ڈالر کی قیمت میں کمی ہوتی ہوئی دکھائی دی جو کہ زیادہ دیر نہ رہ سکی اور ایک مرتبہ پھر سے اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہوتو لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے ۔۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق ’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر یہی وجہ ہے 24 نیوز کی نشریات بند ہونے کے لائق نالائق انسان عجیب منطق۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »