Governor State Bank, Dollar Price Raised, Benefits Of Price İncrease, Overseas Pakistani Benefits

Governor State Bank, Dollar Price Raised

ڈالر مہنگا ہوتو لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے ۔۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق

گورنر اسٹیٹ بنک ڈالر کی قیمت میں اضافے کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں

21/10/2021 2:36:00 PM

’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق

گورنر اسٹیٹ بنک ڈالر کی قیمت میں اضافے کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں

Oct 21, 2021 | 16:36:PMگورنر اسٹیٹ بنک ،فائل فوٹوShare (24نیوز)وزیراعظم عمران خان جہاں کنٹینر پر لوگوں کو ڈالر مہنگا ہونے کے نقصانات گنواتے رہے وہیں انکے وزرااور آج گورنر اسٹیٹ بنک ڈالر کی قیمت میں اضافے  کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ 

پی ڈی ایم کا ٹھٹھرتا انقلاب: عاصمہ شیرازی کا کالم - BBC News اردو کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا - ایکسپریس اردو جنید جمشید: دل دل پاکستان جو دوسرا قومی ترانہ بنا - BBC News اردو

گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر  نے  برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈالر کے مہنگاہونے کے فوائد گنوانا شروع کردیئے ۔ان کا کہنا تھا کہ  ڈالر مہنگا ہونے اور روپے کی قدر کم ہونے سے اگر کچھ پاکستانیوں کو نقصان ہورہا ہے تو سمندر پار پاکستانیوں کے اہل خانہ کو فائدہ بھی ہورہا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بنک نے ڈالر کے فوائد گنواتےہوئے کہا کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کچھ لوگوں کو فائدہ اور کچھ کو نقصان ہوتا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہوتا ہے کیونکہ ان کے بھیجے پیسے ان کے پیاروں کو زیادہ ملتے ہیں، صرف ان لوگوں کی بات نہ کریں جنہیں نقصان ہوتا ہے، جنہیں فائدہ ہوتا ہے ہمیں ان لوگوں کو بھی نہیں بھولنا چاہئے، اس سال اگر ہماری ترسیلات زر 30 ارب ڈالر ہوجاتی ہیں اور چند ماہ میں روپے کی قدر میں 10 فیصد بھی کمی ہوئی تو اوورسیز پاکستانیوں کے خاندان کو 3 ارب ڈالراضافی ملیں گے۔ headtopics.com

   رضا باقر نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی مصنوعی اور عارضی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں ۔ مزید پڑھ: 24 News HD »

Sairbeen: Overseas Pakistanis are getting the right to vote but what will this mean for the country?

پاکستان کی حکومت نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت اب ملک سے باہر رہنے والے پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ دے سکیں گے۔ بیرونِ ملک پاکستانیوں کی تعداد تقریبا...

Your Rong (سورة الفتح - آیت 7) زمین اور آسمانوں کے لشکر اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہیں اور وہ زبردست اور حکیم ہے. Ya wazeer sb pehlay kaha thy agar pehlay ya hotay to Pakistan pr Etna loan to na hota اس وقت ڈالر 175 کا اوپن مارکیٹ میں ٹریڈ کر رہا ہے اور مہنگائی کے 73 سالہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور یہ لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔ پوچھیں اس بندے سے مصر کی اکانومی کا انکے دور میں کیا حشر ہوا تھا.

Kkb Phite moo Kia kahny Begairt نالائق انسان عجیب منطق۔ بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر یہی وجہ ہے 24 نیوز کی نشریات بند ہونے کے لائق ’’جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو فائدہ ہوتا ہے‘‘ ۔۔۔گورنر اسٹیٹ بنک کی انوکھی منطق

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ 66 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن  کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں  بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار

گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا اسٹیٹ بینک11:58 PM, 19 Oct, 2021, کاروباری, کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا جبکہ مالی سال 2020 کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ

گورنر اسٹیٹ بینک ڈالر مہنگا ہونے کے فوائد گنوانے لگے - ایکسپریس اردوروپے کی قدر گرنے سے سمندر پار پاکستانیوں کو فائدہ ہورہا ہے، رضا باقر 😅👌🙏🤲 ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے !!!! وزیراعظم عمران خان ایک کٹھن سفر کیساتھ 22 سالہ طویل جدوجہد کے بعد اقتدار میں آئے اور اب بحیثیت وزیراعظم تباہ حال معیشت کی مزید تباہی، کورونا وبا کیخلاف موثرحکمت عملی، اور عالمی مہنگائی کی لہر کو مزید بڑھانے کیلے سینہ سپر ہیں۔ عمران_خان Lakh de lant ase Govrner ty chnd lack logon ka faeda nzr aa rha Jo he ee amer Tbky sy aur 21 crore logon ka nuksan nhi nzr aa rha wa ry wa ....

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟

روپے کی تاریخی بے قدری؛ امریکی ڈالر 173.53 روپے کا ہوگیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل میں تاخیر سے درآمدکنندگان کی ڈالر طلب میں اضافہ ہوا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن Pakistan k dushmano k haathon mein hukomat do gy to ye he kuch ho ga Good news for freelancers.. lol GoImranGo

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔