رمیز راجہ بطور چیئرمین پی سی بی کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اس عہدے پر رہتے ہوئے آئندہ تین سال کے لیے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ویب سائٹ

’پروپاکستانی‘ کے مطابق رمیز راجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے کھیل کے ساتھ اپنی دلی اور جذباتی وابستگی کی وجہ سے یہ عہدہ قبول کیا ہے اور وہ آئندہ تین سال تک تنخواہ نہیں لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اس لیے بنے ہیں کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کے انداز کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کلب مالکان کے ساتھ میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ ”میرا کلیدی مقصد پاکستان میں کرکٹ کے انفراسٹرکچر کو ٹھیک کرنا ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانا ہے۔میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ صفر تنخواہ پر جوائن کیا ہے اور تین سال تک میںایک روپیہ بھی نہیں لوں گا۔ “ انہوں نے کہا کہ ”میں چاہتا ہوں کہ ہم اپنی توجہ نچلے لیول پر مرکوز کریں تاکہ نچلی سطح سے ٹیلنٹ کو اوپر لایا جا سکے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Revenue Deptt Punjab 🇵🇰 Debarring & blocking citizens from govt officials/public portals can neither diminish them to silence 🤫 nor force them to negotiate for nothing... Fundamental Human Rights whenever be hit will be met with more resilience & strength

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ حیران کن انکشاف“I have joined the cricket board at ‘zero money.’ For three years, I will not get a single rupee,” Ramiz Raja
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کا آنا خوش آئند ہے:رمیز راجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم تو پاکستان آ رہی ہے لیکن کیا مینز ٹیم بھی آئے گی؟ رمیز راجہ نے اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم کے بعد مینز ٹیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ حیران کن انکشاف“I have joined the cricket board at ‘zero money.’ For three years, I will not get a single rupee,” Ramiz Raja
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عاکف جاوید کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان شاہینز سے باہرترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق روانگی سے قبل ٹیسٹ مثبت آنے پر عاکف جاوید کا نام ٹیم سے واپس لے لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ پر چھاپہ - ایکسپریس اردواین سی بی اہلکار کنگ خان کے گھر مبینہ طور پر سرچ آپریشن کی غرض سے پہنچے ہیں، بھارتی میڈیا اولاد نے ذلیل کروا دیا ہے اسے ۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »