کرپٹوکرنسی:قوانین کےدائرے میں کرپٹو کو قانونی شکل دی جاسکتی ہے،ہائیکورٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرديا ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 15 hours agoسندھ ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرديا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ کے تحریری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک سیما کامل کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ کرپٹو کرنسی نئی طرز کی بینکنگ ٹرانزیکشن ہے،اس لیے قانونی حیثیت کا جائزہ لیا جانا چاہيے۔ تحريری حکم نامے ميں عدالت کا کہنا ہے کہ کئی ممالک میں کرپٹو کرنسی میں کاروبار کی اجازت ہے۔پاکستان میں بھی عالمی سطح پر بینکنگ ٹرانزیکشن کیلئے سہولیات کی ضرورت ہے۔قوانین کے دائرے میں کرپٹو کو قانونی شکل دی جا سکتی ہےاورحکومت پاکستان اس حوالے سے پالیسی فیصلہ جاری کرے۔

تحريری حکم نامے کے مطابق کریپٹو کرنسی کا کاروبار پہلے ہی خفیہ طریقے سے جاری ہے،اس لئےبہتر ہے کہ منی لانڈرنگ اورغیر قانونی ٹرانزیکشن کوروکنے کیلئے کرپٹو کو قانونی شکل دی جائے۔عدالت نے حکم دیا ہےکہ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک سیما کامل کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی کا پہلا اجلاس 25 اکتوبر کوبلايا جائے۔ کمیٹی آئین کے آرٹیکل 18 کی روشنی میں معاملے کا جائزہ لے،آرٹیکل 18 ہر شہری کو کاروبار اور جائز تجارت کی اجازت دیتا ہے۔اگرکمیٹی کرپٹو کرنسی کوریگولیٹ نہ کرنے کے نتیجے پر پہنچے تو وجوہات بھی بتائے۔ کمیٹی...

عدالت نے تحريری حکم نامے ميں کہا ہے کہ ایف آئی اے کارروائی کیلئے اسٹیٹ بینک سے رہنمائی لے۔عدالت نے کیس کی سماعت 12 جنوری 2022 تک ملتوی کردی ہے۔واضح رہے کہ دو ہفتے قبل کرپٹوڈیجیٹل کرنسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کرپٹو کرنسی سے متعلق بنکنگ کورٹس کو ٹرائل سے روک دیا تھا۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا۔ 20 اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں سے کرپٹو ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق قانونی معاونت طلب کرلی ۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم05:27 PM, 20 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ ہائی کورٹ کرپٹو کرنسی کی قانونی حثیت کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔  سندھ ہائی کورٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل، تحریری حکم نامہ جاریکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی کا جائزہ لینے کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی، پہلااجلاس 25 اکتوبر کوکراچی میں اسٹیٹ بینک کےدفتر میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی فیصلہ آج ہوگا۔پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی،فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CryptoCurrencies Bitcoin Trading SindhHighCourt StateBank_Pak GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency kse_100
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ، اہم سماعت آج ہوگیکراچی : سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹوکرنسی پر پابندی سےمتعلق درخواست پر سماعت آج اہم سماعت ہوگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ذاتی حیثیت سے طلب کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں اسٹیٹ بینک، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »