ڈالر کے ریٹ میں مزید 3.09 روپے کی کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 3.09 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے کی کمی ہوئی ہے مزید پڑھیں: ExpressNews

مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے میں گذشتہ دو ہفتوں سے ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 215.79 روپے ہوگئے۔

اس طرح سے 28جولائی کے 239.94 روپے کے مقابلے میں اب تک انٹربینک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 24 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 28 جولائی کے ریٹ 244 روپے کے مقابلے میں اب تک ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 30 روپے کی کمی واقع ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Alhamdulillah

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت مزید تین روپے کم ہوگئی - ایکسپریس اردواتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قیمت مزید 3.03 روپے کی کمی سے 218.88 روپے کی سطح پر بند ہوئی مہنگائی کم ہوئے ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر کی پسپائی جاری، انٹربینک میں قدر مزید کم ہوگئیکراچی: (دنیا نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پسپائی جاری ہے، انٹر بینک میں قدر مزید کم ہوگئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی قیمت 14 ڈالر کے اضافے سے 1791 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت 220 روپے سے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹر بینک ریٹ 220 روپے سے بھی کم ہوگیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کا امکان - ایکسپریس اردواوگرا نے نئی قیمتوں کی سمری پر کام شروع کردیا، 13 اگست کو زارتِ خزانہ کو سفارش بھیجی جائے گی Hope so Awam ka data save kar re he ye apps or un ke families Ke sath batamezi kar re he loan ke bahane loat Rae awam ko boht log paresan he. Sir and medam Plz help kre awam ke boht Paresan he in apps walo se Loan ke bahane loat re he Family ko tang kre he Google ply stor par he awaz outhe AP log mediya awam ke help nai kr skta kya Easy loan Brwqat loan Fori mony icase lon In apps ne awam ka Jena harm Kr dya he..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 218.88 روپے پر بندڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 218.88 روپے پر بند مزید پڑھیے: GeoNews Dollar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »