پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کر کے بھی عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے مزید پڑھیے: expressnews

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا، جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملکی سطح پر بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کم ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے اوگرا نے ورکنگ کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کر کے بھی عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری 13 اگست کو وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی، جس پر وزیراعظم کی منظوری کے بعد 15 اگست کو نئی قیمتوں کا اعلان ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please Please 50 rupees low Karen

50 Rupees low Karen please

Bc kab honge Kam , ajeeb chutiyape laga rakhe Hain , kab se aik hi chooran bech rahe ho Lekin paise nhi Kam kar rahe

91 din ka bol kar 7 din me mangte he or 5000 par 2500 upar late na dene par 500 se lea kar 3000 tak par day laga Rae he kon itne pese dega awam pelhe paresan he upar ye log paresan kr Rae he

Awam ka data save kar re he ye apps or un ke families Ke sath batamezi kar re he loan ke bahane loat Rae awam ko boht log paresan he.

Sir and medam Plz help kre awam ke boht Paresan he in apps walo se Loan ke bahane loat re he Family ko tang kre he Google ply stor par he awaz outhe AP log mediya awam ke help nai kr skta kya Easy loan Brwqat loan Fori mony icase lon In apps ne awam ka Jena harm Kr dya he..

Hope so

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت 220 روپے سے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹر بینک ریٹ 220 روپے سے بھی کم ہوگیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان - ایکسپریس اردوپنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی قیمت 14 ڈالر کے اضافے سے 1791 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب - ایکسپریس اردومحکمہ خوراک نے بارشوں کے پیش نظر گندم کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا Tm logo ne abi tk bhutto zinda rkha hwa خراب ہو گئی یا خرد برد کر دی گئی۔ Bhutto abhi zinda h
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کی نمایاں کمی10:44 AM, 10 Aug, 2022, اہم خبریں, کاروباری, کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جو آج انٹربینک میں 2 روپے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا میں عوام پر بجلی بم گرادیا گیا؛ قیمتوں میں 264 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوسری لنکا میں عوام پر بجلی بم گرادیا گیا؛ قیمتوں میں 264 فیصد اضافہ مزید پڑھیں: ExpressNews Ya sb 6000 na denay Ka nateja hai دہشت گرد حکومت.... جابرانہ اقدامات ہم ان سے سیکھ رہے تھے اچانک انہوں نے ہماری حکومتوں سے سیکھ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »