سلیم بیگ کو دوبارہ چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

سلیم بیگ کو ایک بار پھر چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیا ہے، صدر مملکت نے ان کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سلیم بیگ کی بطور چیئرمین پیمرا تعیناتی 30 ستمبر 2025ء تک کی گئی ہے۔ سلیم بیگ کی ری اپوائنٹمنٹ کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے وفاقی کابینہ سے لی گئی۔

واضح رہے کہ 28 جون 2022ء سے چیئرمین پیمرا کا عہدہ خالی ہے، سلیم بیگ کی بطور چیئرمین پیمرا 4 سالہ مدت 27 جون 2022ء کو ختم ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باقی باتیں چھوڑیں جس طرح SdqJaan ہمیں ہر کیس بتاتا ہے ایسا لگتا ہے جج صاحب صدیق بھائ ہی ہیں😂✌️😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی سلیم بیگ کو دوبارہ چیئرمین پیمرا تعینات کرنے کی منظوریاسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سلیم بیگ کو ایک سال کیلئے دوبارہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دیدی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا - ایکسپریس اردو’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں: ExpressNews bhai pakistan ma iss waqt the legend of mola jut . ultra pro max. blockbuster chl raha ha.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا - ایکسپریس اردوضلع بڈگام میں گھروں سے گرفتار کیے گئے نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں مارا گیا، کشمیر میڈیا سروس کیا unsc سو راہی ہیں یا صرف انھ یوکرن کا خیال ہیں 🖐 بھارت کشمیریوں اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی مہم پر ہیں۔ 😡😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا - ایکسپریس اردوپولیس نے مزید ریمانڈ کی استدعا کی تھی، پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے فزیکل ریمانڈ کی ضرورت ہی نہیں، وکیل کا اعتراض غریدہ_آنٹی_غدار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہاسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے شہریار علی خان کو معاون خصوصی تعینات کردیا، جس کے بعد کابینہ کی تعداد بڑھ کر 62 ہوگئی ہے۔ یہ تعداد 174 پر جا کر ہی رکے گی۔۔۔۔۔ لعنت تم پر اے آر وائی کابینہ زیادہ اور وزارتیں کم ہیں کیونکہ ایک ایک کو تو پکڑ کر حکومت بنائی گئی تھی ایک وزارت پر دو وزیر تین تین دن کے لیے ہونے چاہیے اور اتوار چھٹی والے دن مولانا ڈیزل کو وزارت دی جائے کیونکہ وہ اسمبلی سے باہر ہیں اتوار والے دن وزارت سے انکی خواہش پوری ہو جائے گی اور کسی کو اعتراض ن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو 10 سال قید - ایکسپریس اردوڈاکٹر کو 10 سال قید اور 5000 روپے جرمانے کی سزا سنائی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »