بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو 10 سال قید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر کو 10 سال قید اور 5000 روپے جرمانے کی سزا سنائی مزید پڑھیے: expressnews

بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو عدالت نے 10 برس قید کی سزا سنا دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خواتین مریضوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کا واقعہ 2017 میں بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں پیش آیا، جس کے باعث 55 سالہ ڈاکٹر کو جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی۔پولیس افسر کے مطابق سزا پانے والا ڈاکٹر کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ ہے، جو دمہ کا شکار خواتین مریضوں کا چیک اپ کے بہانے جنسی استحصال کرتا تھا۔

متاثرہ خاتون کو ابتداء میں لگا کہ ڈاکٹر کے علاج کا طریقہ یہی ہوگا لیکن مسلسل اعضاء کو چھونے پر خاتون نے اپنے شوہر کو مطلع کیا جس کے بعد شوہر نے تھانے میں شکایت درج کرائی۔ جب معاملہ عدالت میں پہنچا تو ڈاکٹر کی جنسی ہوس کا شکار دیگر خواتین نے بھی جج کے سامنے گواہی دی، جن کی بنیاد پر عدالت نے ڈاکٹر کو 10 سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی کردیئے گئےکراچی میں بارش کے باعث 11اگست کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میں 11 اگست کو ہونے والے آرٹس ریگیولر، آرٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کو شہباز گل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے: پرویز الٰہیمیں نے شہبازگل کے بیان کے خلاف بیان دیا ہے، میں نے کہا کہ آپ کون ہوتے ہیں ہماری پالیسی کو کہنے اور کرنے والے: وزیراعلیٰ پنجاب Yeh kabhi kisi party ke saath wafadar nahi raha . CM ban gaya ab PTI par thokey ka bhi nahi سر آپکو بھی ہونا چاہیے کیوں کہ آپ پہلے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو تھے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض - ایکسپریس اردومحمد محسن لغاری کو وزرات خزانہ، ڈاکٹر یاسمین راشد کو پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کا قلمدان تفویض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا ناکام ایجنڈا عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا ہے۔ شیخ رشیدپی ڈی ایم کا ناکام ایجنڈا عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا ہے۔ شیخ رشید PDM PMLNGovt PMShehbazSharif ImranKhanPTI SheikhRasheed WaqtNews ECP ShkhRasheed ImranKhanPTI CMShehbaz MoulanaOfficial RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس - ایکسپریس اردوبلدیاتی انتخابات کرانے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر سماعت ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »