ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChPervaizEIahi Role Youth Development GovtofPunjabPK

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے وسائل اور مواقع فراہم کرینگے۔

چوہدری پرویز الہٰی نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں نے زندگی کے ہرشعبے میں اپنی خداداد صلاحیتوں سے ملک کا نام روشن کیا ہے۔پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ ارشد ندیم اور نوح بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیت کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے وسائل اور مواقع فراہم کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے1999ء میں 12 اگست کو نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منانے کے لیے قرارداد منظور کر کے 12اگست 2000ء سے لے کر اب تک ہر سال ایک نئے تھیم کے ساتھ اس دن کو نوجوانوں کے عالمی دن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے: پرویزالٰہیلاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا دن منایا جارہا ہےپاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا دن منایا جارہا ہے.اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کو کلیدی کردار پر خراج تحسین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردیحمزہ شہباز کی جانب سے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کی گئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو فریق بنایا گیا ہے رب مغفرت فرمائے 😎 Is k elwa koi or news nhi ap k Pas geo Jani
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں اورخصوصی افرادکومفت سفر ی سہولت فراہم کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں اورخصوصی افرادکومفت سفری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑے شہابی پتھروں کی ٹکر سے زمین کونئی شکل ملی، تحقیق - ایکسپریس اردومحققین کی جانب سے قدیم شہابی پتھروں کا معائنہ کرتے ہوئے زمین کے ماضی میں ان کا اہم کردار دریافت کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات میں مداخلت کا معاملہ اٹھایا، صوبائی حکومت کا دعویٰمستند ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امریکی سفیر کے دورے اور وزیراعلیٰ سے ملاقات میں اہم کردار ادا کیا۔ اتنے تم غیرت مند ہوتے تو آج زلیل ہورہے ہوتے لیکن ہوئی تو سازش تھی 🫣 عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »