لاہور میں موٹرسائیکل چور گینگ کی سرغنہ خاتون نکلی بھائی سمیت گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں موٹرسائیکل چور گینگ کی سرغنہ خاتون نکلی، بھائی سمیت گرفتار

لاہور لاہور میں موٹرسائیکل چور گینگ کی سرغنہ خاتون نکلی، پولیس نے ملزمہ کو اس کے بھائی اور ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق متوسط طبقے کو سواری کی سہولت سے محروم کرنے والا گروہ چوری شدہ موٹرسائیکلیں پُرزے پُرزے کر کے فروخت کرتا تھا۔لاہور میں موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گینگ ایک خاتون آپریٹ کرتی رہی، اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف نے ملزمہ نجمہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے دو کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی 15 گاڑیاں 5 رکشے اور 25 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ ملزمہ نجمہ کا کہنا ہے کہ 2013 میں اس نےایف ایس سی پری انجینیئرنگ کی، پھر کاروبار کے شوق میں کباڑ خانہ بنا لیا لیکن زیادہ منافع کے لالچ میں...

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کے حوالے سے قانون میں ہونے والی ترمیم کے بعد خواتین کی ضمانت فوری ہوجاتی ہے۔پولیس کے مطابق پولیس حراست میں کیے گئے سارے انکشافات بطور ثبوت استعمال نہیں کیے جاسکتے جس کی وجہ سے خواتین کو مزید حوصلہ ملتا ہے۔پولیس موٹر سائیکل اور کار چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تو کر رہی ہے لیکن ساتھ ساتھ پولیس افسران نے شہریوں سے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں ٹریکر لگوانے کی اپیل کی ہے تاکہ چوری سے بچا جا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں موٹرسائیکل چور گینگ کی سرغنہ خاتون نکلی، بھائی اور ساتھی سمیت گرفتارمتوسط طبقے کو سواری کی سہولت سے محروم کرنے والا گروہ چوری شدہ موٹرسائیکلیں پُرزے پُرزے کر کے فروخت کرتا تھا۔ ایک اور خاتون ھے جس کی لندن اور پا کستان میں کوی Property نہی ہے ایسے لوگوں کو عبرت ناک سزا دیں Is she mariyam nawaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں 3 ڈی پی اوز سمیت 8 پولیس افسران کے تقرر و تبادلےلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب پولیس میں تین ڈی پی اوز سمیت  8 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ، ڈی پی او اوکاڑہ محمد حسن اقبال کی خدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی سٹیڈیم میں جلسہپی ٹی آئی عہدیداروں کو قافلوں کی صورت شمولیت کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے 13اگست کو ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کے حوالے سے سینٹرل پنجاب کے عہدیداران کو قافلوں کی صورت میں آنے کی ہدایت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بچہ جنم دینے والی کے بجائے گود لینے والی کو دینے کی ہدایتسندھ ہائی کورٹ نےکمسن بچے کی حوالگی سے متعلق کیس میں بچہ گود لینے والی خاتون کو دینے کی ہدایت کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار شہباز گِل عدالت میں پیش، عدالت کے باہر PTI کارکنوں کے نعرےاداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang رانا ثنا خبیث آدمی سے توقع یہئ ہے کہ تشدد کرے گا وحشی انسان۔ جھوٹی تو ساری پی ڈی ایم ہے جھوٹی لیگ کو ملک میں کوئی ووٹ نہیں دے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی مہم بھارت سے بھی چلائی گئی: جے آئی ٹی رپورٹاسلام آباد: بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بننے والے جے آئی ٹی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہدا کے خلاف مہم ہندوستان سمیت دیگر مودی دشت کی اوقات کیا ہے کہ ہمارے شہیدا پر بات کریں لعنت ہو بھارتی شرپسندوں پر آپکا چینل بھی بند ہو جانا، ان سب منفی پراپیگنڈا کا مسکن شریف خاندان ہی نکلنا ہے! پکا نون لیگ ہے اس کے پیچھے!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »