لاہور میں موٹرسائیکل چور گینگ کی سرغنہ خاتون نکلی، بھائی اور ساتھی سمیت گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متوسط طبقے کو سواری کی سہولت سے محروم کرنے والا گروہ چوری شدہ موٹرسائیکلیں پُرزے پُرزے کر کے فروخت کرتا تھا۔

لاہور میں موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گینگ ایک خاتون آپریٹ کرتی رہی، اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف نے ملزمہ نجمہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے دو کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی 15 گاڑیاں 5 رکشے اور 25 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

اس نے بتایا کہ خاتون ہونے کےناطے کسی کو شک گزرا اور نہ کبھی پولیس نے روکا جبکہ میں اپنے بھائی بلال اور نشے کے عادی لطیف کو موٹرسائیکل چوری کرنے کا ٹاسک دیتی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کے حوالے سے قانون میں ہونے والی ترمیم کے بعد خواتین کی ضمانت فوری ہوجاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh log pti k hon gay

Is she mariyam nawaz

ایسے لوگوں کو عبرت ناک سزا دیں

ایک اور خاتون ھے جس کی لندن اور پا کستان میں کوی Property نہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات