کیا یہ واقعی ہی شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی تصویر ہے؟ اسلام آباد پولیس نے اہم بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا یہ واقعی ہی شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی تصویر ہے؟ اسلام آباد پولیس نے اہم بیان جاری کر دیا

Aug 12, 2022 | 12:07:PMاسلام آباد شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی حوالات میں مبینہ تصویر وائرل ہونے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جاری بیان میں کہا ہے کہانٹرنیٹ سے پرانی تصویر کو اٹھا کر اپ لوڈ کرکے عوام میں اشتعال اور غلط معلومات پھیلائی جارہی ہیں۔قانون کی نظر میں مرد اور عورت برابر ہیں اور کسی بھی تفریق سے بالاتر ہے۔جرم میں اعانت کرنے والوں اور شواہد کو چھپانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کیلئے ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ڈرائیور فرارشہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی: اسلام آباد پولیس کا بیان Geo pa lanit Chor ghadaar pdm or geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیانپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور اور ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر سابق وفاقی و زیر شیخ رشید نےکہا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز گل کے بیانیے کی تائید کردی، رانا ثناء اللّٰہفوج کی کمانڈ کے خلاف بیان پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا، پوچھتا ہوں کیا شہباز گل نے بیان نہیں دیا؟ کیا یہ آواز پی ٹی آئی رہنما کی نہیں تھی؟ تفصیلات جانیے: RanaSanaullah imrankhanPTI shahbazgill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تفتیش کے دوران شہباز گل نےفوج سے متعلق بیان دینےکااعتراف کرلیاپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، میرے خیال میں، میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر یہ بیان نہیں دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کم از عدالت کے زیر سماعت معاملات میں صحافتی ذمہ داری سے روگردانی نہیں کر نی چاہئے۔ اپنی ہی اوقات خراب ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیااسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازگل کے ڈرائیور کے گھر پر بھی چھاپہ اس کی اہلیہ اور برادرنسبتی کو تحویل میں لے لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہباز گل کا موبائل برآمد کرنے کیلئے گزشتہ رات پولیس نے شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پر چھاپہ مارا  جس دوران ڈرائیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »