روپے کے مقابلے ڈالر کی پسپائی جاری، انٹربینک میں قدر مزید کم ہوگئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر ریٹ مزید جانیے:

انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر مزید 3 روپے 3 پیسے کم ہوکر 218 روپے 88 پیسے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کا ریٹ مستحکم ہے، 217 روپے میں ٹریڈ ہوا۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 20 روپے سستا ہوچکا ہے، 28 جولائی کو ڈالر 239 روپے 94 پیسے پر تھا، ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 8 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ ڈالر سستا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 2322 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، شہاز حکومت میں ڈالر 38 روپے 98 پیسے مہنگا ہوا ، نئی حکومت میں اب تک روپے کی قدر میں ساڑھے 17 فیصد کمی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کی نمایاں کمی10:44 AM, 10 Aug, 2022, اہم خبریں, کاروباری, کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جو آج انٹربینک میں 2 روپے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 218.88 روپے پر بندڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 218.88 روپے پر بند مزید پڑھیے: GeoNews Dollar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت 220 روپے سے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹر بینک ریٹ 220 روپے سے بھی کم ہوگیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 91 پیسے سستا ہو گیاملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کا تیزی سے بحال ہونے کا سفر جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 91 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر اورگرگیاسٹاک مارکیٹ مزید تیزانٹربینک میں ڈالر اورگرگیا،سٹاک مارکیٹ مزید تیز Dollar InterBank Pakistan Rupees Market Trading PMLNGovt WaqtNews StateBank_Pak kse_100 MiftahIsmail GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 11, 2022, لاہور, Page 1,روپے کی قیمت مزید بڑھ گئی ، ڈالر 2 ، سونا 400 روپے تولہ سستا Pakistan Gold Dollar Cheaper FinMinistryPak GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »