پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی عبوری ضمانت منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی عبوری ضمانت منظور arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews

اے آر وائی نیوز کے مطابق تھانہ بنی گالا میں درج صحافی پر حملہ کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے پولیس کو 17 اگست تک فیصل جاوید کی گرفتاری سے روک دیا جب کہ تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 اگست کو جواب طلب کرلیا ہے۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ مجھ پر ایک انتہائی بوگس اور جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے۔ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، ایسا مقدمہ مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی۔ ہم نے کبھی خود کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا۔ ملک میں کرپٹ اور مجرم افراد بڑے عہدوں پر مسلط ہو چکے ہیں اور یہ ایک بڑا المیہ ہے۔ امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ ان کی حرکتوں سے سب کے سامنے واضح ہوچکی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان نے 13 اگست کو تمام پاکستانیوں کو لاہور جلسے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے۔ حقیقی آزادی کی جانب سفر اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنی گالا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی صحافیوں سے بد تمیزی، کیمرہ مین کو تھپڑ مار دیاپی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکن نے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا یہ ڈنڈے کہاں گھسیڑنے کے لئے رکھے ہیں۔ ان کا بھی استعمال کرنا تھا۔۔۔ Agr tm logn ka sahafi tha to bilkul thk kiya blky tm logn ka camera toor dena tha ایک کارکن فریم میں آرہا تھا،کیمرہ مین نےبدتمیزی کی وہاں سےبات شروع ہوئی اور پھر سب شروع ہوگئے!کسی بھی مخصوص چینل کو نہ تو نشانہ بنایاگیانہ ہی “صحافیوں” کےساتھ کچھ ہوا! سچ جان کرجیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کروائے گی، وکیل پی ٹی آئی مزید پڑھیں: ExpressNews یہ اس امپورٹڈ حکومت کا آخری بلنڈر ہو گا مزید غلطیوں کی ہم مہلت نہیں دیں گے اور بزور ان کو ایوانوں سے گھسیٹ کر باہر نکال دیں گے ReleaseShahbazGill
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلباسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج ہوگا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan Okey fine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی، فوج، پی ٹی آئی میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے'لاہور: (دنیا نیوز) اسد عمر نے شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کے معاملے میں قانون کی غلط تشریح کی گئی۔ Kutti De Los bharway ne jo bayan dia wo osi k moo k alfaz thay os se kis ne poocha k bhai ap ne ye bakwas kio ki
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'موجودہ حکومت کے اقدامات کے باوجود اے آر وائی کی مقبولیت بڑھ رہی ہے'‘موجودہ حکومت کے اقدامات کے باوجود اے آر وائی کی مقبولیت بڑھ رہی ہے’ مزید تفصیلات: AmmadYousaf RestoreARYNews PakistanKiAwazARY ARYNewsUrdu We are with you ary Love ❤️ Agreed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست خارجلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بناء پرخارج کردی۔ جب سے قوم کو شور کا تعنہ دیا گیا قوم دی چیکاں نکل گیاں۔آج سمجھ آیا کے قوم اک وقت روٹی کے لیے کیوں ماری ماری پھر رہی ہے سالہ گندی سیاست باپ دادا چاچا ماما کی بس ان کی عزت بچانا ہے پاکستان کی عزت پامال ہورہی ہے اب قوم بھی ڈٹ گئی پاکستان کی عزت پہلے اور باپ داد کی بعد میں قوم کا ایک مطالبہ اب قوم اپنے باپ دادا سے اپنے ووٹ اپنی مرضی اور صاف شفاف انتخابات کا جائز مطالبہ کر رھی ھے اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہتی کوی بھی پاکستانی بشمول ادارے غدار نہیں ھو سکتا خدا کے لیے اس عظیم ملک پاکستان کی خاطر سب کچھ بھلا کر قوم کے مطالبہ کو مان لیا جائے ARYNEWSOFFICIAL خان صاحب سے ڈرتے ہیں۔۔۔ انکو چاہیے تھا کہ شوباز فضل الرحمان زرداری یا بلو رانی خان صاحب کے خلاف کھڑے ہوتے۔۔۔ مگر بے چارے اپنی رہی سہی عزت بچانا چاہتے ہیں۔ جو اصل میں ھے ہی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »