انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 91 پیسے سستا ہو گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 91 پیسے سستا ہو گیا Read News Dollar DollarvsPKR

جس کے بعد امریکی کرنسی 219 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 20 روپے سستا ہوچکا ہے، 28 جولائی کو ڈالر 239 روپے 94 پیسے پر تھا، ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 8 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ ڈالر سستا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 2322 ارب روپے کمی

ریکارڈ کی گئی، شہاز حکومت میں ڈالر 38 روپے 98 پیسے مہنگا ہوا ، نئی حکومت میں اب تک روپے کی قدر میں ساڑھے 17 فیصد کمی ہوئی ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان جاری ہے، سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں 175 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 42700 پر پہنچ گیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر اورگرگیاسٹاک مارکیٹ مزید تیزانٹربینک میں ڈالر اورگرگیا،سٹاک مارکیٹ مزید تیز Dollar InterBank Pakistan Rupees Market Trading PMLNGovt WaqtNews StateBank_Pak kse_100 MiftahIsmail GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت 220 روپے سے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹر بینک ریٹ 220 روپے سے بھی کم ہوگیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیاامریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ DailyJang Lolz its temporary dont make yourself fool…just wait few days it will shootup again
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کی نمایاں کمی10:44 AM, 10 Aug, 2022, اہم خبریں, کاروباری, کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جو آج انٹربینک میں 2 روپے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 11, 2022, لاہور, Page 1,روپے کی قیمت مزید بڑھ گئی ، ڈالر 2 ، سونا 400 روپے تولہ سستا Pakistan Gold Dollar Cheaper FinMinistryPak GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کو ایک بار پھر ریورس گئیر لگ گیا ,2 روپے 29 پیسے سستاانٹر بینک میں ڈالر کو ایک بار پھر ریورس گئیر لگ گیا. ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 2 روپے 29 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »