ڈالر سستا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی

سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 80پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان پیدا ہواہے ،مارکیٹ میں جب کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 84 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور اب 91 پوئنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار 176 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپیہ مستحکم، ڈالر سستا ہو گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونا سستافی تولہ نرخ 300 روپے اورفی اونس 5 ڈالرکم...; A nightmare.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سستے گھروں کی تعمیر، فیس بک کا 1 ارب ڈالر دینے کا اعلانGreat Pakistan main ni.. انسان نیت کرے کام ھو ھی جاتے ھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے اضافہانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے اضافہ Interbank Dollar Hits High a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 505 پوائنٹس کی کمیYouthiye kider mar gaye hai.thori se stock market oper gaye to mendak ki tara uchal kar gattero se bahir nikal aye the
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »