مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونا سستا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ نرخ 300 روپے اورفی اونس 5 ڈالرکم...;

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ نرخ 300 روپے اور فی اونس 5 ڈالر کم ہوگئے۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی تولہ 300 روپے کمی سے 86 ہزار 900 روپے ہوگئی، 10 گرام سونا 257 روپے سستا ہوکر 74 ہزار 503 روپے کا ہوگیا۔ رواں سال اگست میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے، فی تولہ سونا 90 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی ایک ہزار روپے جبکہ 10 گرام 858 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی 0.10 ڈالر کمی سے 17.63 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کے نرخ میں تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A nightmare.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں87 پوائنٹس اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں87 پوائنٹس اضافہ Pakistan PakistanStockMarket Trading Index Business Karachi kse_100 StateBank_Pak a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 505 پوائنٹس کی کمیYouthiye kider mar gaye hai.thori se stock market oper gaye to mendak ki tara uchal kar gattero se bahir nikal aye the
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاسی حالات، سٹاک مارکیٹ میں 785 پوائنٹس کی بڑی مندی، ڈالر کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمیایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی AsianOilMarket Singapore CrudeOil Price Decrease Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کا حکومت کی تشکیل پر اصرارتیونس میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ملک کی مذہبی سیاسی جماعت النہضہ نے ایوان میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »