انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 505 پوائنٹس کی کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: مارکیٹ میں آج امریکی کرنسی پھر مہنگی، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 505 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا ریٹ پھ

ر چڑھ گیا، انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 155 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں 505 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 364 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ملکی مالیات برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے سبب مشکلات کا شکار ہیں، حکومت جب تک مثبت معاشی پالیسیوں پر مستقل مزاجی سے عملدرآمد نہیں کرتی، روپے کی قدر میں کمی کی سطح برقرار رہنے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Youthiye kider mar gaye hai.thori se stock market oper gaye to mendak ki tara uchal kar gattero se bahir nikal aye the

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے اضافہانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے اضافہ Interbank Dollar Hits High a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبرکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں اس خطے میں امن لانا چاہتا ہوں‘کوریا سے آئے راہبوں نے پاکستان میں ضلع ہری پور میں واقع بھمالہ سٹوپا پر دودھ اور پھلوں کا چڑھاوا چڑھایا اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ او ۔۔ یہ کیا کر رہے ہو؟؟ ڈالر کمانے کا دھندا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیںبحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں Pakistan Karachi DirtyWinds WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر کمیعالمی مارکیٹ میں فی اونس 2 ڈالر مہنگا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں تاخیر کی قرارداد منظوربرطانوی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے انخلا میں تاخیر کے حق میں قرار داد منظور کرلی ہے جبکہ بعد وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین سے انخلا کے حوالے سے اپنے منصوبے پر بلا خوف عمل درآمد کرتے رہیں گے یا اللہ پاک فوج کے جو جوان اس وقت انڈین فاٸرنگ کا جواب دے رہے ہیں ان کی حفاظت فرما۔ پنجگراں پولیس کے مطابق فائر مظفرآباد کی حدود میں بھی ہورہا ہے۔ تحصیل آٹهمقام کی حدود کے تمام سیکٹر پر شدید گولہ باری جاری ہے۔ نیلم ویلی ؛کٹھہ چوگلی ؛نوسیری نیلم جہلم پراجیکٹ کے قریب انڈین گولہ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پٹھیالی گولہ لگا مگر آبادی نہیں ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »