اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov

پیر کے روز کاروبار کا آغاز 33 ہزار 870 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

گزشتہ جمعہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 33 ہزار 870 پر موجود تھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ کاروبار کا آغاز کے ایس ای 100 انڈیکس میں 34 ہزار 281 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 80 پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس 34 ہزار 361 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی ایک گھنٹے کاروبار مثبت زون میں رہا تاہم اس کے بعد منفی زون میں ٹریڈ کرنے لگا اور کاروبار کے اختتام تک منفی زون میں ہی رہا۔کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں سب سے زیادہ کمی 445 پوائنٹس کی ہوئی اور انڈیکس 33 ہزار 836 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا نظر آیا تاہم کاروبار کا اختتام 382 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 34 ہزار 293 پوائنٹس پر ہوا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 107,713,110 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 3,276,326,502 بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 605 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر کمیعالمی مارکیٹ میں فی اونس 2 ڈالر مہنگا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چارسدہ میں کم سن طالبہ سے زیادتی کے الزام میں اسکول کا چوکیدار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے 32 سالہ ملزم حلال کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ اللہ غارت کرے ان جیسے لوگوں کو ۔آمین Sham imran pti Prime minister sir Insaaf krna bnta he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیںبحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں Pakistan Karachi DirtyWinds WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں ...' میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا' فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا ان کے حق میں مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Lawda. Yeh bc gutky kachranchi k naam pr aur kitna tabah krain gy ab.. Izat sy khud chala jata na tab. Ab niklo sarkon pr nikly joaye to kachra b saaf krty jao jo phelaty ho roz. Chabal awam کھیلنے کے بجائے گانڈ مرواتے تھا اس لئے ہٹایا پا لو لمیا اینا ساریئاں نو😄😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »