وزیراعظم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کیا LOCFiring ImranKhan PakArmy Condemnation IndianArmyKiller ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov peaceforchange OfficialDGISPR

بازاروں میں مرغی ، انڈے ، سبزیوں ، پھلوں کے ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگے

ایک بیان میں انہوں نے کنٹرول لائن کے ساتھ واقع شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے فائرنگ میں شہید ہونے والے شہریوں اور پاک فوج کے جوانوں کیلئے جنت میں اعلیٰ مقام اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پاک فوج کا منہ توڑ جواب 9 دشمن فوجی جہنم واصل01:33 PM, 20 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ، وزیراعظم کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزمت ہی کافی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مسترد کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارتی فورسز کو سفید جھنڈا لہرانے پر مجبور کردیاwww.24newshd.tv اور مولانا تمہیں ہری جھنڈی کرانے پر مجبور کر دیں گے انشاءاللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے:فردوس عاشقپاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے:فردوس عاشق Dr_FirdousPTI Pakistan India LOC CeasefireViolation IndianArmy Firing IndianSoldiers pid_gov PMOIndia OfficialDGISPR ForeignOfficePk peaceforchange DGISPR Dr_FirdousPTI pid_gov PMOIndia OfficialDGISPR ForeignOfficePk peaceforchange تم تو یوں کہتی ہو جیسے پاک فوج کی بنیاد تیرے بڑوں نے رکھی تھی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، چودھری برادران کا پاک فوج کو خراج تحسینلاہور: (دنیا نیوز) چودھری برادران نے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چوہدری برادران نے بھی صرف زندگی کا انتخاب کیا تھا اُن کی تصویریں دیکھ کر لگ رہا ھے زندگی بھی آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑ رہی ھے۔۔کوئی صاحب علم بتاے تو انہیں کن لفظوں میں یاد رکھا جاے گا؟؟ very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »