پاکستان کو معاشی طورپر مضبوط نہ دیکھنے والے سازشوں پر لگ گئے ہیں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو معاشی طورپر مضبوط نہ دیکھنے والے سازشوں پر لگ گئے ہیں: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov Conspiracies EconomicStability

ملک کے خلاف سازشوں پر لگ گئے ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے ملکی معیشت سے متعلق حقائق سامنے لانے کی ذمہ داری حکومتی ترجمانوں کو سونپی۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں سے آزادی مارچ سے متعلق معاملات پر بھی بات

چیت کی۔اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی طور پر ابھر رہا ہے، جو پاکستان کو معاشی طورپر مضبوط نہیں دیکھ سکتے، وہ ملک کے خلاف سازشوں پر لگ گئے ہیں۔وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر جاری ہے، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے بعد بھارت کا چہرہ پوری دنیاکے سامنے آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے حکومت کے اصلاحاتی پلان کو معاشی استحکام کیلئے بہترین قرار دے دیاواشنگٹن : ڈائریکٹرمڈل ایسٹ اورسینٹرل ایشیاڈپارٹمنٹ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان میں جاری اصلاحاتی پلان معاشی استحکام کےلیےبہترین ہے V funny When IMF has knock out PakEconomy they are making words of pity on Pakistan. This is mockery plus hypocricy, people of Pakistan are more mature to assess what has happened to this great country in 14 months. Jio NayaPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان وزارت خزانہ حکومت کے اقدامات سے معاشی ترقی اور عام آدمی کو فائدہ ہوگاترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ سال2019میں3اعشاریہ3فیصد معاشی ترقی اور اقدامات سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا معیشت کے کئی شعبوں میں ترقی کا پہیہ چل پڑا ہے Geo Captain Khaan sahib یہ نوٹ باہر کس طرح اہین گے۔۔۔۔؟۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ملک کا معاشی حب ،وفاقی حکومت کو مسائل کا ادراک ہے،وزیراعظم عمران خانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے ستارے کو 'دبئی اسٹار' سے نواز دیا گیا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کو ہر فورم پر بے نقاب کیا، وزیر خارجہپاکستان نے بھارت کو ہر فورم پر بے نقاب کیا، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »