سستے گھروں کی تعمیر، فیس بک کا 1 ارب ڈالر دینے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سستی رہائش کے منصوبوں کیلئے ایک ارب ڈالر دیں گے۔ اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ کیلیفورنیا سمیت

ان کمیونٹیز میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے جن میں فیس بک کام کر رہا ہے۔

فیس بک کے بانی نے کہا اگرچہ ٹیکنالوجی انڈسٹری نے بہت سی ملازمتیں پیدا کی ہیں لیکن انڈسٹری کی وجہ سے بعض جگہیں رہنے کیلئے انتہائی مہنگی ہوگئی ہیں اور ہم مسئلے کو حل کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ ریاست کیلیفورنیا کی حکومت اور گورنر گیون نیوسم کے ساتھ مل کر 20 ہزار نئے گھر تعمیر کریں گے جو اساتذہ، نرسوں، ایمرجنسی سروس اور دیگر لوگوں کیلئے ہوں گے تاکہ ان کمیونٹیز میں رہائش اختیار کرسکیں جہاں انکی ضرورت ہوتی ہے۔

فیس بک کے بانی نے کہا کہ مقامی کمیونٹیز کی کچھ عرصے سے مدد کر رہے ہیں لیکن بہت سے مسائل ایسے ہیں جو پیسے کی بنیاد پر حل نہیں کیے جاسکتے اس لیے وہ کمیونٹی کے لوگوں، پالیسی میکرز اور دوسری کمپنیوں سے اس حوالے سے بات کر رہے ہیں تاکہ مسائل کو مل کر حل کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سستی رہائش کے منصوبوں کیلئے ایک ارب ڈالر دیں گے۔

انسان نیت کرے کام ھو ھی جاتے ھیں۔

Pakistan main ni..

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیاعلی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا AliZafar PakistaniLanguages Sing Song AliZafarsays
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروعاسلام آباد : وفاقی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے اور آزادی مارچ کے بینرز لگانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا 15 لاکھ لوگوں کو گرفتار کرنا کوٸ آسان کام ہے کیا خان جی، تون کے رکھو... 😂😂😂 ہنسنا منع ہے 😝😝🤪 سوال=عمران خان نے ایک سال میں کیا کر لیا ؟ جواب=سیاست کے تمام گندے انڈے ایک ٹوکری میں جمع کر کے اوپر فضل الرحمان کو بٹھا دیا 😂😂🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سجل اور احد پر ’ملازمت کی جگہ پر ہراسانی‘ کی تشہیر کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی دعووں کی قلعی کھولنے کیلئے غیر ملکی سفارتکاروں کا ایل او سی کا دورہبھارتی دعووں کی قلعی کھولنے کیلئے غیر ملکی سفارتکاروں کا ایل او سی کا دورہ Read News DrMFaisal ForeignOfficePk LOCVisit DiplomaticCorps
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووارڈ کے استقبالیہ اور کمرے میں کیمرے لگا کر نواز شریف کی مکمل طور پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے، نیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »