چین میں رواں سال ستمبر 1961 کے بعد سے گرم ترین مہینہ رہاشمال میں ریکارڈ بارشیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں رواں سال ستمبر 1961 کے بعد سے گرم ترین مہینہ رہا،شمال میں ریکارڈ بارشیں China WeatherUpdates HottestMonth HeavyRainfall XHNews ChinaDaily PDChina

عام سالوں کے مقابلے میں ، یکم ستمبر سے 28 ستمبر تک اوسط ملکی درجہ حرارت 1.

5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ستمبر میں ملک بھر میں ہونے والی بارش کی سطح 1961 کے بعد سے چوتھے نمبر پر رہی جو کہ عام سالوں میں اسی مدت کے مقابلے میں 29.7 فیصد زیادہ تھیں۔شمالی علاقوں میں ستمبر میں ہونے والی بارش معمول سے تقریبا 1.1 گنا زیادہ تھی، جو کہ تاریخ میں بلند ترین ریکارڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں - BBC News اردوتائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں جبکہ چین کی جانب سے ابھی کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا لیکن وہ اس سے پہلے یہ کہہ چکا ہے کہ ایسی پروازیں اس کی خودمختاری کی حفاظت کے لیے ہیں۔ We vote for Saraikstan ImranKhanPTI PakPMO GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI SQM_Pakistan HashimJBakht KhusroMakhdum FarhatullahB sherryrehman DrSadiaKamal1 NazirLeghari KlasraRauf cnnbrk nytimes VOANews ان پروازوں کا مقصد یہ ہے کہ تعویان کو ڈرانا ہے What about the US drones violating the Afghan airspace? Why does BBC never report that 🤔 What's your hidden agenda?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاریبلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ShaheenCyclone Pakistan Balochistan Rain Storm pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 6 سالہ بچی سانپ کے ڈسنے سے ہلاکسعودی عرب میں چھ سالہ سعودی بچی کے سانپ کے ڈسنے سے ہلاکت کے واقعہ پر سوشل میڈیا پر رنج کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ ابہا میں پیش آیا جہاں واش روم میں اسے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحقبارا کہو کے علاقے میں سیر کے لئے جانے والی ایک فیملی کی گاڑی کھائی میں جا گری،گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہ ARYNewsUrdu کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سے وابستہ ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔ ھسپتال کی ڈیوٹی کے بعد اپنے پرائویٹ کلینک میں بیٹھتے ہیں اور بے حساب کماتے ہیں 19000 کے الاٶنسز سے کیا ھوگا انکی ڈاڑھ میں پھنس جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »