ڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہ ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن سے وابستہ ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافے کا سرکلر جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کے میڈیکل الاؤنس میں اضافے کے بعد پہلےسے مالی خسارے کا شکار پی آئی اے پر مزید مالی بوجھ پڑےگا۔ یاد رہے کہ پی آئی اے پہلے ہی سول ایوی ایشن کی اربوں روپےکی مقروض ہے۔

یاد رہے کہ کرونا وبا کے بعد جب پی آئی اے کو مالی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا تو 2020 میں انتظامیہ نے ملازمین کے میڈیکل الاؤنس اور تنخواہوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھسپتال کی ڈیوٹی کے بعد اپنے پرائویٹ کلینک میں بیٹھتے ہیں اور بے حساب کماتے ہیں 19000 کے الاٶنسز سے کیا ھوگا انکی ڈاڑھ میں پھنس جائیں گے

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سے وابستہ ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل کے اندر قیدیوں کے دو گروپوں میں بموں اور جدید اسلحے سے لڑائی 8 کے سر قلم مجموعی ہلاکتیں اتنی زیادہ کہ پورا ملک ہل کر رہ گیاکوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں خونریز لڑائی کے دوران 29قیدی موت کے گھاٹ اتر گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جیل کے اندر اسلحہ کیسے ملا قیدیوں کو....🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے معاشقے سامنے آئے تو میلانیا نے ان سے کس طرح بدلہ لیا؟ نئی کتاب میں تہلکہ خیز انکشافواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ان پر درجنوں خواتین کی طرف سے جنسی تعلقات کے الزامات کی بوچھاڑ ہو گئی تھی۔ ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیل کے اندر قیدیوں کے دو گروپوں میں بموں اور جدید اسلحے سے لڑائی 8 کے سر قلم مجموعی ہلاکتیں اتنی زیادہ کہ پورا ملک ہل کر رہ گیاکوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں خونریز لڑائی کے دوران 29قیدی موت کے گھاٹ اتر گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جیل کے اندر اسلحہ کیسے ملا قیدیوں کو....🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کوانتخابی مہم کیلئے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔پیرس میں فرانسیسی دفتر استغاثہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u06a9\u0648\u0627\u0688\u0648\u0631: \u062c\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u0646\u06cc \u0641\u0633\u0627\u062f\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba 116 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0645\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u06a9\u0646 \u0645\u0646\u0634\u06cc\u0627\u062a \u0641\u0631\u0648\u0634 \u06af\u06cc\u0646\u06af\u0632 \u0633\u06d2 \u0645\u0646\u0633\u0644\u06a9 \u0627\u06cc\u06a9 \u062a\u0635\u0627\u062f\u0645 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0642\u06cc\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u062f\u0648\u0642\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u062f\u0633\u062a\u06cc \u0628\u0645\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0645\u0633\u0644\u062d \u062c\u06be\u0691\u067e \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 بھائی دستی بموں سے لیس ہیں توابھی تک قیدی کیوں ہیں؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0635\u0648\u0631 \u0646\u06d2 84 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06d2 \u0639\u0648\u0636 \u0645\u06cc\u0648\u0632\u06cc\u0645 \u06a9\u0648 \u062e\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u06cc\u0646\u0648\u0633 \u0628\u06be\u06cc\u062c \u062f\u06cc\u06d2\u0645\u06cc\u0648\u0632\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u062c\u06cc\u0646\u0633 \u06c1\u06cc\u0646\u0646\u06af \u0646\u06d2 \u0631\u0642\u0645 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06a9\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »