بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ShaheenCyclone Pakistan Balochistan Rain Storm pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir dpr_gob jam_kamal

رہی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے بدستور بحیرہ عرب میں موجود طوفان شاہین کے زیر اثر ہیں، لسبیلہ، گوادر، آواران، جیونی اور اورماڑا میں مسلسل دوسرے روز کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ

جاری رہا، بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائوں نے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ، کئی مقامات پر بجلی کے کھمبے گر گئے ہیں جس کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ، اس کے علاوہ ساحل پر موجود کشتیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: طوفان ’شاہین‘ کے زیرِ اثر ساحلی علاقوں میں بارشبحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان شاہین بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشسمندری طوفان شاہین ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش HurricaneShaheen Rains CoastalAreas Balochistan Weather MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں - BBC News اردوتائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں جبکہ چین کی جانب سے ابھی کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا لیکن وہ اس سے پہلے یہ کہہ چکا ہے کہ ایسی پروازیں اس کی خودمختاری کی حفاظت کے لیے ہیں۔ We vote for Saraikstan ImranKhanPTI PakPMO GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI SQM_Pakistan HashimJBakht KhusroMakhdum FarhatullahB sherryrehman DrSadiaKamal1 NazirLeghari KlasraRauf cnnbrk nytimes VOANews ان پروازوں کا مقصد یہ ہے کہ تعویان کو ڈرانا ہے What about the US drones violating the Afghan airspace? Why does BBC never report that 🤔 What's your hidden agenda?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 6 سالہ بچی سانپ کے ڈسنے سے ہلاکسعودی عرب میں چھ سالہ سعودی بچی کے سانپ کے ڈسنے سے ہلاکت کے واقعہ پر سوشل میڈیا پر رنج کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ ابہا میں پیش آیا جہاں واش روم میں اسے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور یواے کے درمیان صحرا میں طویل ریلوے ٹریک مکمل، ویڈیو دیکھیں -خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا بنیادی ڈھانچہ خوش آئند اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی منصوبوں کا مرہونِ منت ہے، اب اس عرب ملک کی تمام ریاستوں ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL But who completed this railway project ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »