لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Lahore

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ آج جاری رہنے کا امکان ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے شہر میں بارش کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ واسا، ایل ڈبلیو ایم سی اور دیگر ادارے متحرک رہیں، نشیبی علاقوں سے نکاسی آب یقینی بنائی جائے۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بھی رات گئے تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم کی خنکی میں اضافہ ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kinnaird KinnairdCollege

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہ ARYNewsUrdu کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سے وابستہ ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔ ھسپتال کی ڈیوٹی کے بعد اپنے پرائویٹ کلینک میں بیٹھتے ہیں اور بے حساب کماتے ہیں 19000 کے الاٶنسز سے کیا ھوگا انکی ڈاڑھ میں پھنس جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: طوفان ’شاہین‘ کے زیرِ اثر ساحلی علاقوں میں بارشبحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بھائی کی لاش پہچاننے کے باوجود اسے زخمیوں میں تلاش کرتا رہا‘ - BBC News اردورواں برس 21 اپریل کو کوئٹہ میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ایمل کاسی ہلاک ہو گئے تھے جنھیں حال ہی میں حکومت بلوچستان نے بعد از مرگ پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ ایمل اپنا پی ایچ ڈی کا تھیسز جمع کروا چکے تھے اور آخری امتحان کے انتظار میں تھے مگر ان کی ناگہانی موت نے انھیں اس کا موقع نہیں دیا۔ 🥺 RIP اللہ سب کو صبر عطا کرے ۔ اللہ درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے ان للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 6 سالہ بچی سانپ کے ڈسنے سے ہلاکسعودی عرب میں چھ سالہ سعودی بچی کے سانپ کے ڈسنے سے ہلاکت کے واقعہ پر سوشل میڈیا پر رنج کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ ابہا میں پیش آیا جہاں واش روم میں اسے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے مثبت نتائج11:57 PM, 1 Oct, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, واشنگٹن : کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کے بعد گولیوں کا تجربہ بھی کامیاب رہا ہے ۔ دو امریکی کمپنیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹلاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »