چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں

تائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں، جو بیجنگ کی طرف سے اب تک کا ’سب سے بڑا حملہ‘ ہے۔

وزارت دفاع نے کہا کہ یہ طیارے، جن میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے بھی شامل تھے، دو مرحلوں میں تائیوان کی فضائی دفاعی شناختی زون میں داخل ہوئے۔واضح رہے کہ چین تائیوان کو اپنا حصہ سمجھتا ہے جبکہ تائیوان خود کو ایک خود مختار ریاست سمجھتا ہے۔تائیوان کے وزیر اعظم سو سینگ چانگ نے ہفتے کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’چین فوجی جارحیت میں علاقائی امن کو نقصان پہنچا رہا ہے۔‘

چین کی جانب سے اس بارے میں ابھی کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا لیکن وہ اس سے پہلے تائیوان اور امریکہ کے درمیان ’ملی بھگت‘ کو نشانہ بناتے ہوئے یہ کہہ چکا ہے کہ ایسی پروازیں اس کی خودمختاری کی حفاظت کے لیے ہیں۔تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ’پیپلز لبریشن آرمی کے 25 طیارے دن کے اوقات میں اے ڈی آئی زیڈ کے جنوب مغربی حصے میں داخل ہوئے۔‘

’اس کے بعد جمعے کی ہی شام کو پی ایل اے کے مزید 13 جہاز اسی حدود میں داخل ہوئے، جنھوں نے تائیوان اور فلپائن کے درمیان پانی پر پرواز کی۔‘ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چینی طیاروں میں چار H-6 بمبار بھی شامل تھے، جو ایٹمی ہتھیار کی نقل و حمل کرتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ہی ایک اینٹی سب میرین طیارہ بھی تھا۔فضائی دفاعی شناختی زون کسی بھی ملک کے علاقے اور فضائی حدود سے باہر کا علاقہ ہوتا ہے لیکن یہاں آنے والے غیر ملکی طیاروں کو شناخت، نگرانی اور قومی سلامتی کے مفاد میں کنٹرول کیا جاتا ہے۔بیجنگ اکثر تائیوان کے تبصروں پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے اس طرح کے مشن کا آغاز کرتا رہتا ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ حالیہ مشن کی وجہ کیا ہے۔چین اور تائیوان سنہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

💪

What about the US drones violating the Afghan airspace? Why does BBC never report that 🤔 What's your hidden agenda?

ان پروازوں کا مقصد یہ ہے کہ تعویان کو ڈرانا ہے

We vote for Saraikstan ImranKhanPTI PakPMO GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI SQM_Pakistan HashimJBakht KhusroMakhdum FarhatullahB sherryrehman DrSadiaKamal1 NazirLeghari KlasraRauf cnnbrk nytimes VOANews

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی اداکارہ لیلی واسطی کی مدد کرنے کی اپیلWhy Please subscribe my YouTube channel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوامی جمہوریہ چین ; قیام کے 72 سالعوامی جمہوریہ چین ; قیام کے 72 سال یکم اکتوبر 1949 کو، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے جنرل سکریٹری ماؤ زے دونگ نے جدید چین کی آزادی کا اعلان کیا China freedom nairangezamana
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے مثبت نتائج11:57 PM, 1 Oct, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, واشنگٹن : کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کے بعد گولیوں کا تجربہ بھی کامیاب رہا ہے ۔ دو امریکی کمپنیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹلاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد وسیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی - ایکسپریس اردوچیئرمین پی سی بی نے روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ Wasim should immediately be SHUNTED OUT as the chief selector PCB.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »