چین کا 2021میں مزید2موسمیاتی مصنوعی سیارے لانچ کرنے کامنصوبہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا 2021میں مزید2موسمیاتی مصنوعی سیارے لانچ کرنے کامنصوبہ China Plans MeteorologicalSatellites Year2021 Satellites Launchs MFA_China zlj517

2موسمیاتی مصنو عی سیا رے شروع کرنے کا منصوبہ بنایاہے۔منصوبے میں شامل ایک سیٹلائٹ کا نام فینگ یون 3ایہے، یہ ملک کی فینگ یون3سیریز کا قطبی مدار میں پانچواں رکن جبکہ طلوع وغروب مدار میں دنیا کا پہلا موسمیاتی مصنوعی سیارہ ہوگا۔دوسرا سیٹلائٹ

فینگ یو 4بی ہے جو کہ فینگ یون 4سیریز کا دوسرا جیوسٹیشنری موسمیاتی مصنوعی سیارہ ہے۔ چین نے سائنسی تجرباتی سیٹلائٹ ایف وائے 4اے دسمبر 2016 میں خلا میں چھوڑا تھا،ایف وائے 4بی جیوسٹیشنری مدار میں چین کے موسمیاتی مصنوعی سیا رے کی جدت کی علامت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور چین کو سمندری طوفان کا سامناسمندری طوفان آئی سی یس (isaias) امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی ساحلی پٹی سے ٹکرا گیا، چین کے صوبے زی جیانگ کو بھی ایک دوسرے سمندری طوفان (Hagupit) کا سامنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں چینی محققین کو ہراساں کیا جا رہا ہے چینامریکا میں چینی محققین کو ہراساں کیا جا رہا ہے، چین US China WangWenbin ChineseResearchers Harassed ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین، ٹک ٹاک کی امریکی 'چوری' قبول نہیں کرے گا، سرکاری میڈیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت بحالمشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لداخ تنازع: بھارت نے چین کے جواب میں ٹینک ریجیمنٹس سمیت بھاری نفری تعینات کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لداخ تنازع: بھارت نے چین کے جواب میں ٹینک ریجیمنٹس سمیت بھاری نفری تعینات کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »