بیروت دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، 4ہزار زخمی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ کئی سالوں کے دوران ہونے والا سب سے زوردار دھماکا ہے دھماکے نے مجھے کئی میٹر دور اٹھا کر پھینک دیا وہاں موجود ایک شخص کا آنکھوں دیکھا حال PrayForBeriut Beirut BeirutBlast LebanonExplosion

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے وسط میں واقع ساحلی ویئرہاؤس میں ہونے والے زوردار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے اور 4ہزار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

لبنان ریڈ کراس کے سربراہ جیارج کیتانی نے کہا کہ ہم مکمل تباہی کا مشاہدہ کر رہے ہیں، یہاں ہر طرف لاشیں اور زخمی پڑے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب تک کم از کم 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ہم علاقے کو صاف کر رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اموات میں اضافہ ہو سکتا ہے لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ ایسا نہ ہو۔ دھماکے کے بعد کچھ مقامی افراد کو محسوس ہوا کہ جیسے کوئی زلزلہ آ گیا ہے اور زخمی اور روتے پیٹتے افراد اپنے پیاروں کی تلاش میں ادھر ادھر بھاگتے ہوئے نظر آئے۔کچھ افراد کو اپنے رشتے دار ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مل گئے جہاں ایک طبی عملے نے بتایا کہ صرف ایک ہسپتال میں 200 سے 300 افراد کو ایمرجنسی میں داخل کیا گیا ہے۔

بیروت میں امریکی سفارتخانے نے خطرناک گیسز کے انخلا کی رپورٹس پر اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، غیرضروری طور پر باہر نہ نکلیں اور اگر ممکن ہو تو ماسک پہنے رہیں۔ 2005 میں بیروت میں ٹرک دھماکے میں سابق وزیر اعظم رفیق الحریری سمیت 22افراد ہلاک ہو گئے تھے اور وہ دھماکا بھی ساحل سے محض دو کلومیٹر دور ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت میں خوفناک دھماکے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیلبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی -بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کرتے7 ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بیروت میں زور دار دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، بین الاقوامی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیبیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی Read News Beirut BombBlast People Killed Explosion Lebanon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، 4ہزار زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ عمارتیں اور املاک بھی تباہ ہوئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »