کشمیر انڈر اٹیک ہے، راجہ فاروق نے یو این فوجی مبصر میں یادداشت پیش کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن میں یادداشت پیش کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay

تفصیلات کے مطابق ارکان اسمبلی و کابینہ اور دیگر سیاسی رہنما آج اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن پہنچے، جہاں انھوں نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے یادداشت پیش کی۔

راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیر نہ لاک ڈاؤن، نہ انڈر سیج ہے بلکہ انڈر اٹیک ہے، اس لیے کشمیری عوام سیاسی سفارتی حمایت سے بڑھ کر عملی اقدامات چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے 6 لاکھ سے زائد افراد بھارت کی گولہ باری کا شکار ہیں، کشمیریوں کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ہوگا، سیاسی نقشہ جاری ہوا ہے لیکن کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔یاد رہے کہ آج اقوام متحدہ کے نمائندوں نے جموں و کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی مظالم بند کرانے کے لیے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا...

بھارت کی جانب سے کشمیر کی ریاستی خود مختاری کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے، یو این نمائندگان برائے انسانی حقوق نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ بے گناہ اور معصوم کشمیریوں کو فوری طور پر رہا کرے، مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ پر عائد پابندیاں بھی ختم کی جائیں، اور بھارت 1989 سے کشمیر میں جاری جبری گمشدگیوں کا حساب دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدرخان کی پاکستانی خواتین اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتوزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدرخان کی پاکستانی خواتین اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات PM_AJK pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلییوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلی Read News Islamabad Rally YoumeIstehsal YOUM_E_ISTEHSAL EndIllegalSiegeofKashmir IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay UN PresOfPakistan KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے 4 اور 5 اگست کو سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیاسری نگر(ویب ڈیسک) کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے برسوں بعد کشمیر کا مؤثر مقدمہ اقوام متحدہ میں اٹھایا: وزیرٍِ اعظموزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برسوں بعد میری حکومت نے کشمیر کا مقدمہ نہایت مؤثر طور پر اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکاری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »