کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا -

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کا سال پورا ہونے پر احتجاج کا خوف ستانے لگا جب کہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے 4 اور 5 اگست کو دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔

سری نگر انتظامیہ نے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر احتجاج اور تشدد کے خدشہ کا اظہار کرتے ہوئے 4 اور 5 اگست کے لئے کرفیو کا اعلان کیا۔ سری نگر میں کرفیو کے احکامات دفعہ 144 کے اختیارات کے تحت جاری کیے گئے جس میں عوامی تحاریک پر مکمل پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘سری نگر سوشل میڈیا یا ٹرینڈ بنا کر نہیں پہنچا جا سکتا، حکومت عملی اقدامات کرے’نارروال: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ سری نگر سوشل میڈیا یا ٹرینڈ بنا کر نہیں پہنچا جا سکتا، حکومت عملی اقدامات کرے۔ حکومت فوری طور پر اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلائے جبکہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں دوبارہ اٹھایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سیاست دان نے بھی جموں و کشمیر کو بڑی جیل قرار دے دیامقبوضہ جموں و کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی تائید اب بھارتی سیاست دان بھی کرنے لگے ہیں، بھارتی راجیہ سبھا کے رکن پی چدم برم نے مودی سرکار کو اس سلسلے میں آئینہ دکھا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیامقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے ڈر سے بھارتی جوڑے نے موت کو گلے لگالیانئی دہلی : بھارت میں عمر رسیدہ جوڑے نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خوف سے خودکشی کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے 5 اگست کے بھارتی اقدامات مسترد کردیے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کل سے لاک ڈاؤن کے ختم، حکومت نے فیصلہ کرلیاکل سے لاک ڈاؤن ختم، حکومت نے فیصلہ کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »