کرونا کے ڈر سے بھارتی جوڑے نے موت کو گلے لگالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے ڈر سے بھارتی جوڑے نے موت کو گلے لگالیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں عالمی وبا کوویڈ نائنٹین سے خوفزدہ ہوکر خودکشی کرنے کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے، بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک معمر جوڑے نے بھی کرونا میں مبتلا ہونے کے شبے میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مذکورہ جوڑے نے اپنے آخری خط میں کہا کہ وہ اپنے بچوں کو کرونا وائرس سے بچانے کےلیے ایسا قدم اٹھانے پر مجبور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے متاثر ہونے والے لیجنڈری اداکار کے حوالے سے حیران کن اطلاعامیتابھ بچن کرونا سے صحت یاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاریکشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا سے 6 اموات رپورٹملک میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں صرف 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس نے کرونا ویکسی نیشن سے متعلق بڑا اعلان کر دیاجہاں دنیا کے کئی بڑے ممالک کرونا ویکسین کے حوالے سے جلد سے جلد دنیا کو خوش خبری سنانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں وہاں روس نے کرونا ویکسی نیشن سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھانسی سے کرونا کی تشخیص کرنے والی موبائل ایپبرلن: کھانسی سے کرونا کی تشخیص کرنے والی موبائل ایپ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 184نئے کیسز سامنے آگئےلاہور: پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 184 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے بھر میں وبائی مریضوں کی مجموعی تعداد 93,057 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »