پنجاب میں کرونا وائرس کے 184نئے کیسز سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کرونا وائرس کے 184نئے کیسز سامنے آگئے ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کیسز میں آج بھی مزید کمی دیکھی گئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 مزید دو افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 2,142 ہوچکی ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ اب تک733,365ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، جبکہ کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 82,541 ہوگئی۔ نئے کیسز لاہور میں59، شیخوپورہ 3، راولپنڈی، 5جہلم 3 اور گوجرانوالہ میں 17 رپورٹ ہوئے۔

اسی طرح سیالکوٹ6، گجرات4، حافظ آباد1، منڈی بہاؤالدین6، ملتان4، خانیوال 2، وہاڑی 4، فیصل آباد9، جھنگ2 اور رحیم یار خان میں 3 کیسز سامنے آئے۔ سرگودھا2، خوشاب 3، بھکر1 1،بہاولنگر 1، بہاولپور21، لودھراں 3،ڈی جی خان4، مظفر گڑھ3، ساہیوال1، اوکاڑہ میں 4 اور پاکپتن میں 3کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز اوراموات میں بتدریج کمی، 903 نئے کیسز رپورٹ،27 افراد جاں بحقپاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، 24 گھنٹوں میں 903 نئے کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 27 افراد جان سے گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں کرونا کی صورت حال کیا ہے؟ خبر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »