5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیا Kashmir

سری نگر کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کا سال پورا ہونے پر احتجاج کا خوف ستانے لگا جب کہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے 4 اور 5 اگست کو دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ سری نگر انتظامیہ نے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر احتجاج اور تشدد کے خدشہ کا اظہار کرتے ہوئے 4 اور 5 اگست کے لئے کرفیو کا اعلان کیا۔ سری نگر میں کرفیو کے احکامات دفعہ 144 کے اختیارات کے تحت جاری کیے گئے جس میں عوامی تحاریک پر مکمل پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیاسی جماعتیں اور رہنما خاموش کیوں ہیں؟ - BBC News اردوانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں طویل قدغنوں اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے باعث زمینی صورتحال انتہائی غیر یقینی ہے، اور یہ کوئی نہیں جانتا کہ سیاست کا اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »