امریکا اور چین کو سمندری طوفان کا سامنا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا اور چین کو سمندری طوفان کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang

کیٹیگری 1 کے طوفان آئی سی یسisaias کے زیر اثر نارتھ کیرولائنا کے شمالی حصے میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

طوفان سے وسط اٹلانٹک ریاستوں میں تیز بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور واشنگٹن ،فلاڈیلفیا اور نیویارک میں تیز ہواؤں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ دوسری جانب چین کے صوبے زی جیانگ میں طوفانی ہواؤں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے، جبکہ سڑک پر کھڑی موٹر سائیکلیں بھی گر گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا ایک طوفان ہے اس کو روکنا بڑا کام ہے، شبلی فرازاسلام آباد : وزیراطلاعات شبلی فراز نے سوشل میڈیا سے متعلق کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے قوانین موجود نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ایمرجنسی نافذامریکی ریاست فلوریڈا میں آئی سائی یس طوفان کے نتیجے میں بگڑے حالات کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہےذرائع نے  خبر دی ہے کہ آئی سائی یس سمندری طوفان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کیلی فورنیا کے قریب سمندری حادثے میں لاپتا ہونے والے امریکی میرینز کی تلاش ترک کر دی گئیجنوبی کیلی فورنیا کے قریب سمندری حادثے میں لاپتا ہونے والے امریکی میرینز کی تلاش ترک کر دی گئی SouthernCalifornia Coast US MarineCorps SeaAccident Rescued
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹِک ٹاک کو امریکا میں فروخت یا بلاک کردیا جائے: امریکی وزیر خزانہٹِک ٹاک کو امریکا میں فروخت یا بلاک کردیا جائے: امریکی وزیر خزانہ Read News StevenMnuchin US TikTok Banned NationalSecurity StateDept realDonaldTrump stevenmnuchin1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امريکا چينی سائنس دانوں کو گرفتار اور طلبہ کو ہراساں کرنے سے باز رہے، چين - ایکسپریس اردوامریکا میں چین کے 3 محققین کو جبری حراست میں رکھا گیا اور طلبہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی والے تیاری کرلیں ! نیا مون سون طوفانی سسٹم آ رہا ہےکراچی : محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں جمعے اور ہفتے کو موسلادھاربارش کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »