خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت بحال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین میں خنجراب کے راستے سے تجارت بحال ہوگئی ہے، خنجراب کے راستے تجارت کی بحالی عارضی ہے۔ مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ تاجر برادری خصوصاً گلگت بلتستان کے تاجر طویل عرصے سے تجارت کی بحالی کا مطالبہ کر رہے تھے، جس میں کرونا وبا کے باعث تعطل پیدا ہوگیا تھا۔

The team at MOC must be appreciated for their hard work in resolving this issue in consultation with Chinese authorities and other stakeholders. 2/2

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا پی سی بیرجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا، پی سی بی PCB Registration CricketAssociations Cricket TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ ایس بی سی کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 69 فیصد کمیایچ ایس بی سی کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 69 فیصد کمی ہوئی۔ بینک کی طرف سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطاق رواں کیلنڈر سال کی پہلی ششماہی کے دوران بینک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل کے 'ترگت الپ' سے وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات -دنیا بھر میں مقبول ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے اہم ترین کردار ‘ترگت الپ’ پہلی بار پاکستانی چینل کےمہمان بن گئے۔ بڑی عید پر سپراسٹار شاہدآفریدی اور وسیم بادامی کے ساتھ صرف اے آر وائی نیوز کی زینت بن کر پاکستانیوں سے مخاطب ہوئے۔ ترگپ الپ سے سینئراینکر پرسن اور پروگرام الیونتھ آور کے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہندی سنیما کے سپراسٹار نے 'لگان' کے لیے کیا 'قربانی' دی؟ -شاید عام لوگ اور سنیما کے شائقین یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا بھر کے مشہور اور ان کے پسندیدہ اداکار بہت آسانی سے لاکھوں، کروڑوں‌ روپے کما لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ انھیں بہت شہرت اور عزت بھی ملتی ہے۔ لیکن کیا یہ صرف اتنا ہی ہے کہ کوئی شخص کیمرے کے سامنے آئے اور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »