چین پہنچنے پر اب آپ کا کورونا ٹیسٹ کس طرح کیا جائے گا؟ جان کر آپ جانے سے ہی گھبرانے لگیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں چند ہفتے قبل ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل منہ اور ناک کی بجائے مقعد سے لیا جائے تو نتائج کہیں زیادہ

درست اور حتمی ہوتے ہیں۔ اس کے بعد سے چینی حکومت نے لوگوں کی مقعد سے سیمپل لینے شروع کیے تھے اور اب بیرون ممالک سے جانے والوں کے سیمپل مقعد سے لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے جس پر ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور دیگر ممالک اسے ہتک آمیز قرار دے رہے ہیں۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق جاپان وہ پہلا ملک ہے جس نے چین کو شکایت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ چین جانے والے جاپانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل مقعد سے نہیں بلکہ ناک اور منہ سے لیے جائیں۔ جنوبی کوریا نے بھی چینی حکومت کے اس اقدام پر احتجاج کیا جس کے بعد چینی حکام کی طرف سے چین آنے والے جنوبی کورین شہریوں کو اس قدر رعایت دے دی گئی کہ وہ اپنا پاخانہ سیمپل کے طور پر مہیا کر دیں، چینی عملہ براہ راست اس کی مقعد سے سیمپل نہیں لے گا۔رپورٹ کے مطابق دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے کئی شہروں میں چینی شہریوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے کورونا وبا کیلیے ’وائرس پاسپورٹ‘ متعارف کرادیا - ایکسپریس اردووائرس پاسپورٹ میں مسافر کے کورونا ٹیسٹ اور ویکسی نیشن سمیت طبی معلومات بھی موجود ہوں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کے بعد امریکی معیشت میں بہتری چین سے آگے نکل جائے گی12:39 PM, 14 Mar, 2021, کاروباری, واشنگٹن :کورونا ویکسی نیشن سے امریکی معیشت میں بہتری آرہی ہے اور یہ چین سے آگے نکل سکتی ہے۔ طویل عرصے بعد پہلی بار امریکی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کرلیپاکستان کا کورونا ویکسین کے حصول کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے کرلی گئی ہے، 5 لاکھ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائنو فارم سے معاہدہ پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کا چینی کمپنی سائنو فارم سے ویکسین کا معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ صوبوں کو فراہم کردی گئیچین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ صوبوں کو فراہم کردی گئی China CoronaVaccine Consignment Delivered Provinces HealthMinistry GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »