چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ صوبوں کو فراہم کردی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ صوبوں کو فراہم کردی گئی China CoronaVaccine Consignment Delivered Provinces HealthMinistry GovtofPakistan MoIB_Official

ویکسین کی ایک لاکھ ستاسی ہزار سے زائد ڈوزز کا ذخیرہ موجود ہے ۔وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور صوبوں کوکورونا ویکسین کی ساڑھے3 لاکھ ڈوز فراہم کی جاچکی ہیں۔کورونا ویکسین کی ڈیڑھ لاکھ ڈوز پنجاب جبکہ 95 ہزار ڈوز سندھ کو فراہم کردی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کو 60 ہزار، بلوچستان کو 15 ہزار کورونا ویکسین ڈوز فراہم کی

جاچکی ہے۔وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو کورونا ویکسین کی 10 ہزار ڈوزز فراہم کی گئی ہیں۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو کورونا ویکسین کی دس دس ہزار ڈوز فراہم کردی گئی ہیں۔وزارت صحت کے مطابق وفاقی حکومت کے پاس کورونا ویکسین کی ایک لاکھ ستاسی ہزار سے زائد ڈوزز کا ذخیرہ موجود ہے جبکہ چین سے کورونا ویکسین کی اگلی کھیپ جلد آنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے کورونا ویکسین ملنے کے حوالے سے اہم خبرچین سے کورونا ویکسین ملنے کے حوالے سے اہم خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu follow me No is pay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ صوبوں کو فراہم کردی گئیچین کی جانب سے پاکستان کو عطیہ کی صورت میں ملنے والی کورونا ویکسین سائنو فارم کی کھیپ صوبوں کو فراہم کردی گئی۔ وزارت صحت کے مطابق وفاقی حکومت کے پاس کورونا CPECAuthority ForeignOfficePk Ina nu v corona kro
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موت کا ڈرامہ رچانے والی یوٹیوبر ایک سال بعد آنے والی اپنی موت سے بے خبرمصر کی ایک مشہور یوٹیوبر خاتون اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر بہت سے لائیکس اور ویوز اکٹھے کرنے کے بعد ٹھیک ایک سال بعد اسی روز سچ مچ چل بسیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ افراد سے ملنے و الے قرنطینہ ہو ں یانہیں۔۔نئی تحقیق آگئیبرطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی ہو، انہیں قرنطینہ کرنے کی شاید اب ضرورت نہ رہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمدڈائریکٹوریٹ آف کسٹم انٹیلی جنس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کوئٹہ سے آنے والی کوچ سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا۔ ARYNEWSOFFICIAL ان ایس ایچ او صاحب کے گھر سے 2 ارب روپے کی منشیات نکلی اسکی خبر چلانے میں آپلو بھی شرم آتی ہے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »