موت کا ڈرامہ رچانے والی یوٹیوبر ایک سال بعد آنے والی اپنی موت سے بے خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موت کا ڈرامہ رچانے والی یوٹیوبر ایک سال بعد آنے والی اپنی موت سے بے خبر ARYNewsUrdu

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ام زیاد نامی یہ خاتون ڈائری آف ام زیاد کے نام سے اپنا یوٹیوب چینل چلا رہی تھیں، ایک سال قبل انہوں نے اپنے چینل سے اپنی جعلی موت کی ایک ویڈیو نشر کی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا رہی ہیں، اس دوران اچانک ان کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ بے دم ہو کر گر گئیں جس کے بعد ان کے بچے ان کے گرد بیٹھ کر ان کے ہاتھ پاؤں سہلانے لگے۔ بچے اس دوران رو بھی رہے تھے جبکہ شوہر بھی پریشان ہوگئے، اس کے بعد وہ اچانک ہنستی ہوئی اٹھ بیٹھیں۔ ام زیاد کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ ڈرامہ اپنے شوہر اور بچوں کا ردعمل دیکھنے کے لیے کیا تھا۔ان کے بھائی نے جو خود بھی ایک یوٹیوبر ہیں، اپنی ایک ویڈیو میں اپنی بہن کے انتقال کا بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے گھر میں ایک حادثہ پیش آیا تھا، ام زیاد کے گھر کے گیزر کی گیس لیک ہوئی جس کے بعد وہ دم گھٹنے سے چل...

موت سے چند روز قبل ام زیاد نے اپنی ایک ویڈیو میں اپنی طبیعت خرابی کے بارے میں بھی بتایا تھا کہ وہ کووڈ 19 کا شکار نہیں ہوئیں تاہم وہ سانس لینے میں تکلیف اور گھٹن کی شکایت محسوس کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے بعد ایک اور صوبے کا آٹھویں تک سکولز بند کرنے کا اعلانپنجاب کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پہلی تاآٹھویں جماعت تک سکولز بند کرنے کا اعلان کردیاجبکہ 9ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے کورونا ایس او پیز کے ساتھ سندھ صوبے میں پھر اسکول کیوں کھلے ہیں ۔ پیسے تو بٹور رہے ہیں چاھے اسکول بند ہوں یا کھلے ہوں ۔ گورنمنٹ کو کچھ سمجھ بھی آتا ہے یا صرف میٹنگ ھالون میں اے سی میں بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا بلاول بھٹوکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کورونا سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیااور کہا کہ مشکل وقت میں BBhuttoZardari MediaCellPPP 😂😂😂👎 سندھی چور صوبہ سندھ لوٹ کر کھا گئے اور ماتھے پر ایک شکن تک نہیں جنرل ضیاء الحق شہید اگر ایم کیو ایم نہ بناتے تو سندھ والے لوٹ مار کی اور زیادہ تباہی مچاتے لیکن جنرل ضیاء الحق شہید کے بعد ایم کیو ایم دہشت گرد تنظیم ببی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک روز کے دوران کورونا کیسز سامنے آنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈبھارت: مسلسل پانچویں روز کورونا کے ریکارڈ ساڑھے تین لاکھ سے زائد کیسز ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے تقریباً 3 لاکھ 53
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافت ایک مقدس پیشے سے بڑھ کر ایک عظیم مشن کا نام ہےشہباز شریفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر اور قائدحزب اختلاف شہبازشریف نےعالمی یوم صحافت پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہصحافت ایک مقدس پیشے سے بڑھ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ فلپ کی موت کے بعد ملکہ برطانیہ کو ایک اور صدمہ قریبی شخصیت چل بسیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے شوہر شہزادہ فلپ کی موت کے بعد ان کی آخری رسومات کے دن ملکہ الزبتھ دوئم کو ایک اور صدمہ اٹھانا پڑ گیا۔ ان کے انتہائی قریبی دوست اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »