پرنس ہیری سے شادی : بھارتی خاتون کا مطالبہ سن کر جج بھی سکتے میں -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرنس ہیری سے شادی : بھارتی خاتون کا مطالبہ سن کر جج بھی سکتے میں ARYNewsUrdu

بھارت کے صوبے پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون وکیل پلویندر کور نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ پرنس ہیری نے ان سے شادی کا وعدہ کرنے کے بعد اسے نہیں نبھایا اس لیے انہیں اور شادی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے ان کے والد پرنس چارلس کو گرفتار کیا جائے۔کے مطابق پلویندر کور نے ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں برطانیہ کے پرنس چارلس مڈلٹن کے بیٹے پرنس ہیری مڈلٹن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور برطانوی پولیس کو بھی ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دینے کا مطالبہ...

ہائی کورٹ کے جج نے درخواست گزار کی خصوصی اپیل پر درخواست کی براہ راست سماعت کی، دوران سماعت جب جج نے پلویندر کور سے پوچھا کہ کیا وہ کبھی برطانیہ گئی ہیں یا ان کی ملاقات پرنس ہیری سے ہوئی ہے تو پلویندر کور نے نفی میں جواب دیا۔ پلویندر کور نے اپنے دعوے کے ثبوت کے طور پر پرنس ہیری کے ساتھ اپنی بات چیت کے کچھ پرنٹ آؤٹ بھی پیش کیے لیکن عدالت نے جب ان کو غور سے دیکھا تو انہیں غیر واضح پایا اور ان میں بعض جملے حذف شدہ ہیں۔

جسٹس سانگوان کا کہنا تھا کہ اسے مبینہ بات چیت پر عدالت بھروسہ نہیں کرسکتی ہے کیونکہ اس بات کا امکان بہر حال موجود ہے کہ کسی شخص نے فیس بک اور ٹوئٹر پر پرنس چارلس کی نقلی آئی ڈی بنا کر بات کی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😅😅😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہن نے شادی سے چند روز قبل دولہے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا شادی منسوخنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک دلہن نے اپنے منگیتر کو انٹرنیٹ پر ایسا کام کرتے دیکھ لیا کہ اس نے شادی سے چند دن پہلے شادی منسوخ کر ڈالی۔ ڈیلی سٹار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدر ز ڈے۔۔شادی سے پہلے ہی ماں بننے والی اداکارائوں سے متعلق دلچسپ انکشافاتبالی وڈ میں کئی اداکارائیں ایسی ہیں، جنہوں نے حاملہ ہونے کے بعد شادی کی اور نتیجتاً شادی کے 9 ماہ پورے بھی نہیں ہوئے کہ ان کے گھر کلکاری گونجنے لگی۔ ابے شیطان کے چیلو تم کو رمضان میں اور کوئی خبریں نہیں مل رہی. اب تم لوگ میاں شریف کی بجائے میاں خلیفہ کی خبریں دیا کرو. Qasim was shown that as Quran is Allah’s word & no one can create anything alike, so are his dreams, that even if all creation combine, they cannot create dreams that Qasim has been shown. Surprisingly the events in Qasim’s dreams are coming true exactly. لخ دی لعنت رپورٹنگ پر ستائیسویں رمضان کو کیا بکواسات اسٹوری شئیر کررے ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات، پرنس فلپ کےانتقال پر اظہار تعزیتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک سے ملاقات میں پرنس فلپ کےانتقال پر اظہار تعزیت کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میگھن مارکل نے ہیری سے متاثر ہوکر کتاب لکھ ڈالیبرطانوی شاہی زندگی کو خیر باد کہنے والے پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل جلد بچوں کیلئے ایک کتاب ریلیز کرنے والی ہیں۔ تفصیلات 👈SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ نے شاہی روایت بدل ڈالیملکہ برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شاہی خاندان کا کوئی فرد فوجی یونیفارم نہیں پہنے گا۔ اس عمل سے عوام میں شاہی خاندان کے متحد ہونے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »