سائنو فارم سے معاہدہ پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنو فارم سے معاہدہ، پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی

ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے 5 لاکھ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ سائنو فارم پاکستان کو کورونا ویکسین مرحلہ وار فراہم کرے گی۔ سائنو فارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ این آئی ایچ کے پاس ہے۔ پاکستان میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز، بزرگ شہریوں کو سائنو فارم ویکسین دی جا رہی ہے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 9 ہزار 964 ہوگئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 511 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 88 ہزار 225، سندھ میں 2 لاکھ 61 ہزار 582، خیبر پختونخوا میں 76 ہزار 379، بلوچستان میں 19 ہزار 223، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 961، اسلام آباد میں 48 ہزار 495 جبکہ آزاد کشمیر میں 11 ہزار 89 کیسز...

ملک بھر میں اب تک 95 لاکھ 65 ہزار 66 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 303 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 لاکھ 73 ہزار 14 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 895 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی۔ پنجاب میں 5 ہزار 812، سندھ میں 4 ہزار 461، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 169، اسلام آباد میں 526، بلوچستان میں 202، گلگت بلتستان میں 103 اور آزاد کشمیر میں 322 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے کورونا ویکسین ملنے کے حوالے سے اہم خبرچین سے کورونا ویکسین ملنے کے حوالے سے اہم خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu follow me No is pay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین 50سال سے زائد عمر کے افرادکی رجسٹریشن 30مارچ سے ہوگی اسد عمراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے 50سال سے زائد عمر کے افرادکی کورونا ویکسی نیشن کا عمل 30مارچ سے شروع ہوگا۔ سماجی رابطے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پچاس سال سے زائد افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آج سے آغازپچاس سال سے زائد افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز تفصیلات جانیے: DailyJang sajjadahmadch صرف دکھاوے کی رجسٹریشن ساٹھ سال کے اوپر والے انتظار میں ہیں ، جھوٹا ملک نیا پاکستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: جناح ہسپتال سے بھی کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں غائب(24نیوز) سروسز اور مزنگ کےبعد لاہور کے جناح ہسپتال میں بھی ویکیسن کی 600 سے زائد خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، محکمہ صحت نے انتظامیہ سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین سے درآمد کردہ سائینو ویکسین کب لگانے سے گریز کیا جائے گائیڈ لائنز جاریوزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین‘سائینو ویک‘ کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔پاکستان نے گزشتہ روز سائینو ویک ویکسین حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »