پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کرلی تفصیلات جانیے: DailyJang

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی چینی کمپنی کین سائینو سے ویکسین خریداری پر بات چیت جاری ہے، پاکستان میں اس سے پہلے موجود ویکسین چین سے بطور تحفہ ملی تھی۔واضح رہے کہ پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 7 فیصد تک جا پہنچی، کورونا وائرس سےمزید 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 70 سال سےزائد عمر کے بزرگوں کو آج سے ملک بھر میں واک ان کورونا ویکسی نیشن کی سہولت دستیاب ہوگی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار511 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 58 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اس بیماری سے1 ہزار136مریض شفایاب ہو گئے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 13 ہزار 595 ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 6 لاکھ9ہزار964 ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے پاکستان کو نہیں بلکہ پاکستان نے مجھے منتخب کیا: کینیڈین وی لاگرکینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور بلاگر روزی گیبریل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورے کیلئے انہوں نے پاکستان کا انتخاب نہیں کیا بلکہ پاکستان نے خود انہیں منتخب کیا ہے۔ At last she has found her destination,Pakistan.God may fulfill her dreams n wishes n best of luck to her.Pakistan Zindabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان نے ویکسین کی 10لاکھ سے زائد خوراکیں خرید لیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین نے امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردیچین نے امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی China US Violations Report HumanRights StateDept XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائنو فارم سے معاہدہ پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کا چینی کمپنی سائنو فارم سے ویکسین کا معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیابہت اچھا کیا Z,fh n m vlkkbmc,vb As T . .O_o:0:-[:-\\=_==-O(TT) TopTrendsWatch اچھا کیا اب عوام کو پتا چل گیا ہے مودی اپنی ہی عوام کا دشمن ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »