چین نے کورونا وبا کیلیے ’وائرس پاسپورٹ‘ متعارف کرادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چین نے کورونا وبا کے دوران اپنے شہریوں کی فضائی آمد و رفت کے لیے ’’ وائرس پاسپورٹ‘‘ متعارف کرادیا ہے۔

یہ پاسپورٹ ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے طرز پر تیار کیا گیا ہے جس میں مسافر کے کورونا ٹیسٹ، ویکسی نیشن اور ضروری طبی معلومات درج ہیں جب کہ پاسپورٹ ہونے کی وجہ سے اس میں سفری تفصیلات بھی موجود ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری نے عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لیکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف زرداری نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکہ لگوا لیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے اس موقع کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی۔ انوں زہر دا ٹیکہ لانڑاں سی بیچارہ ایسے ڈرا بیٹھا ہے جیسے ویکسین غوری مزایل میں ڈال کے لگائی جا رہی ہو 😂😆 ویکسین بھی پناہ مانگتی ہو گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری نے عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لیکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف زرداری نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکہ لگوا لیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے اس موقع کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ وزیراعلیٰ سندھ نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تجویز دے دی - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن ہوتا ہے یا نہیں ہوتا اسمارٹ لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا: سعودی عرب نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں - ایکسپریس اردوان تمام ممالک میں موجود مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ Kal raat se tum logo ne Awam ja jeena haram kia hua hai . Kio Fake Circular dekh ke fake news chlaa rahe hoo ? Sharam karo Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا نے شعبہ صحت کی اہمیت اجاگر کردی - ایکسپریس اردوصحت کی دیکھ بھال کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مربوط ماڈل تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔ لعنت بے شمار۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »