چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے وہاں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل

اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلیے ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس سے متعلق سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی اجازت دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ آزاد کشمیر حکومت نے امن وامان برقرار رکھنے کیلیے وفاقی حکومت سے ایف سی کی خدمات مانگی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں اور بجلی گھروں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایف سی اہلکاروں کی تعیناتی ہوگی۔ نیلم جہلم، منگلا، گل پور پاور ہاؤسز کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے ایف سی کو تعینات کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 6 پلاٹونز تعینات کیے جائیں گے اور یہ تعیناتی 3 ماہ کے لیے ہو گی۔تاجر نے اہل خانہ کو کیسے قتل کرکے خودکشی کی؟ ہولناک انکشافاتچاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشام خودکش حملہ؛ غفلت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعاتچینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، عطااللہ تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ امریکا ، ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہواشنگٹن : امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وہ سیکیورٹی کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیو یارک پہنچیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس سال چینی ایکسپورٹ کی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم نے کیا ہدایت کی؟وزیراعظم کی زیرصدارت چینی کی ایکسپورٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں زائد چینی کو برآمد کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »