بشام خودکش حملہ؛ غفلت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، عطااللہ تارڑ

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ عدالت میں جمعڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتیکوٹلی میں افطار پارٹی میں شربت پینے سے 20 افراد کی حالت غیر ہوگئیلاہور؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی سمیت دکاندار جاں بحقچلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران نائب صوبیدار شہید2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہبانی پی ٹی آئی عدت میں نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیل پر خاور مانیکا کے وکیل سے دلائل طلبٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی چائے سے والدہ اور پانچ بچے جاں بحقوفاقی وزیر...

عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی کی نگرانی وزیراعظم خود کریں گے اور جو عہدیدار غفلت کے مرتکب قرار پائے گئے ہیں انہیں نشان عبرت بنایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف خود چین سے جڑے منصوبوں، چینی باشندوں کے معاملات دیکھ رہے ہیں اور اس حوالے سے ایک مؤثر نظام ترتیب دیا جا رہا ہے۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد آج بانی پی ٹی آئی کے بیانیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردیوفاقی وزرا کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، پابندی وزرائے مملکت، مشیر، معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی: وزیر اعظمداسو:   بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسداد سمگلنگ اجلاس:کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اور سمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔اجلاس میں کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا۔  اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح کے سرکاری افسران نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »