انسداد سمگلنگ اجلاس:کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اور سمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔اجلاس میں کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا۔  اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح کے سرکاری افسران نے...

شاہ رخ خان بالی ووڈ میں ایک مکمل آؤٹ سائیڈر کی بہترین مثال ...اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اور سمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔اجلاس میں کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح کے سرکاری افسران نے شرکت کی،اجلاس کا ایجنڈا"غیر قانونی سرگرمیوں اور جرائم پیشہ مافیاز کے خلاف اقدامات" تھا۔ شرکاء کو جرائم پیشہ مافیاز، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، منی لانڈرنگ، بجلی چوری اور غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں سمگلروں، ذخیرہ اندوزوں اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا گیا جنہوں نے معاشی رفتار کو متاثر کیا،شرکا نے ایسی کاروائیوں کی اہمیت، ان کے معیشت اور عوامی بہبود پراثرات کو سراہا۔

اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان اینٹی پاور تھیفٹ پالیسی، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی جدید خطوط پر ری سٹرکچرنگ، بجلی چوری کے مکمل خاتمے کے لیے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ آرمی چیف نے ملک کی معاشی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات کی حمایت کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ تمام سٹیک ہولڈرز غیر قانونی سرگرمیوں اور مافیاز کے خلاف مختلف اقدامات کو بھرپور طریقے سے آگے بڑھائیں۔ایک وقت میں 35 ہزار لوگوں کی افطاری ایناکونڈا حلال ہوتا تو وہ بھی کھلا دیتا ظفر عباس ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

76سال سے سمگلنگ نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا: وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 76سال سے سمگلنگ نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے اسلام آباد میں انسداد سمگلنگ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چاروں صوبوں کے وزرا اعلیٰ،چیف سیکرٹریز اورسول و فوجی افسران کوسلام پیش کرتا ہوں، مشکور ہوں کہ آج آپ وقت نکال کر یہاں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل بینک میں ہزار روپے کے نوٹ دیکھ کر عملہ حیرانکراچی کے نیشنل بینک میں مس پرنٹنگ والے نئے کرنسی نوٹ بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی کارروائی  کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو سزا دی جائے گی۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت بجلی چوری روک تھام پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں شرکاء کو انسداد بجلی چوری مہم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے حالیہ سیریز میں بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے باوجود اس کا دفاع کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاعخواجہ آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیدوار کا قلمدان سنبھال لیا، سینئر افسران سے میٹنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ سلمان نے 3 ارب ریال “رمضان اعانت “ کے لیے مختص کردیےسعودی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس حکم کے تحت خاندان کے سربراہ کو 1 ہزار اور فیملی ممبر کو 500 ریال دیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »