قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے

قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

صوبائی اسمبلیوں کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہو رہا ہے اس میں پنجاب اسمبلی کی 12،خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کی 2، 2 نشستیں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، قومی اسمبلی کے جن حلقوں میں ضمنی انتخاب ہورہا ہے ان میں پنجاب کے 2، خیبر پختونخوا کے 2 اور سندھ کا ایک حلقہ شامل ہے۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا دنگل، آج کہاں کہاں ووٹ ڈالے جائیں گے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے، اس موقع پر پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21 اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این اے 44 ڈی آئی خان، این اے 119 لاہور، این...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل (21 اپریل) کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21 اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این اے 44 ڈی آئی خان، این اے 119 لاہور، این اے 132 قصور اور این اے 196 قمبر شہداد کوٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج ...خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 5حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردئیے گئے۔ الیکشن ٹریبونل میں جن حلقوں کے امیدواروں کی جانب سے انتخابی نتائج چیلنج کیے گئے ہیں ان میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 28، صوبائی اسمبلی کا حلقہ پی کے 74، پی کے 75، پی کے 78، پی کے 101 اور پی کے 102 شامل ہیں۔انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے دائر پٹیشن...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات: پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق پولیس، پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، پولیس اور سکیورٹی اہلکار پہلے درجے میں فرائض سر انجام دیں گے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »