ضمنی انتخابات: پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق پولیس، پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، پولیس اور سکیورٹی اہلکار پہلے درجے میں فرائض سر انجام دیں گے،...

ضمنی انتخابات: پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاریاسلام آباد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق پولیس، پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، پولیس اور سکیورٹی اہلکار پہلے درجے میں فرائض سر انجام دیں گے، سول آرمڈ فورسز دوسرے، پاک فوج کے اہلکار تیسرے درجے میں فرائض سر انجام دیں گے۔ پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کی تعیناتی انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کے باہر کی جائے گی، پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار پُرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے، پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار ووٹنگ اور گنتی کے دوران غیر جانبدار رہیں گے۔ضابطہ اخلاق کے مطابق کسی بے ضابطگی کی صورت میں پاک فوج کے اہلکار پریزائیڈنگ آفیسر کو مطلع کریں گے، پریزائیڈنگ آفیسر کے ایکشن نہ لینے پر پاک فوج کے اہلکار ریٹرننگ افسر کو آگاہ کریں...

پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار کسی ووٹر کو پولنگ سٹیشن میں داخل ہونے سے نہیں روکیں گے، پاک فوج اور آرمڈ فورسز کے اہلکار انتخابی عملے کے اختیارات اپنے ہاتھ میں نہیں لیں گے، اہلکار بیلٹ پیپرز اور انتخابی سامان کو اپنی تحویل میں نہیں لیں گے۔ پریزائیڈنگ افسر اور ریٹرننگ افسر کے اختیارات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے اہلکار مداخلت نہیں کریں گے، کسی بے ضابطگی کی صورت میں پریزائیڈنگ آفیسر کی اجازت کے بغیر از خود ایکشن نہیں لیا جاسکے گا، ووٹوں کی گنتی کے دوران اہلکار کوئی مداخلت نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوریاسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، فوجی دستے کوئیک رسپانس فورس کے طورپر خدمات دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوریوفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے احکامات جاری کردیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، پنجاب حکومت نےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے بڑا فیصلہ ...لاہور(نیوز ڈیسک ) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں  پنجاب کے  کن اضلاع میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے گی ؟ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے صوبے کے 8اضلاع میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے فوج اور رینجرز کے 4550افسر اور جوانوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ریکوزیشن وفاقی وزارت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقاتسعودی عرب کی جانب سے پاک فوج کی کامیابیوں، قربانیوں اور علاقائی سلامتی کے لیے اس کے کردار کا بھی اعتراف کیا گیا: آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز کے خط کا معاملہ، جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے بینچ سے علیحدہ ہو گئے6 ججز کے خط میں اٹھائے گئے معاملات سپریم جوڈیشل کونسل کے ضابطہ اخلاق میں دیکھے جانے چاہئیں: جسٹس یحییٰ آفریدی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »